MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

راولپنڈی میں خنکی کے بعد ڈینگی کے کیسز میں کمی

Last updated: نومبر 9, 2025 11:29 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

راولپنڈی میں موسم کی خنکی بڑھنے کے ساتھ ہی ڈینگی کے کیسز میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں صرف 30 نئے ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے۔

‎محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق اس وقت شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 25 مریض زیر علاج ہیں، جبکہ رواں سیزن میں ڈینگی سے کسی بھی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔

‎اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک 22 ہزار 81 افراد کا ڈینگی کے شبے میں طبی معائنہ کیا گیا، جن میں سے ایک ہزار 456 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ دماغی صحت کے لیے محفوظ قرار
Next Article شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یومِ پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Healthسیاست

بشریٰ بی بی آنکھ کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل

By Ayan Ahmed
کراچی: گلشنِ اقبال کے رہائشی آلودہ پانی پینے پر مجبور، صحت کا بحران سر اٹھانے لگا
Healthتازہ ترین

کراچی: گلشنِ اقبال کے رہائشی آلودہ پانی پینے پر مجبور، صحت کا بحران سر اٹھانے لگا

By Ayesha Masood
Health

بہاولپور: 25 سالہ شخص منکی پاکس کے شبہ میں جان کی بازی ہار گیا

By Neha Ashraf
Health

کیا ورزش سے فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?