MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وفاقی وزارت صحت کا حفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کی مشترکہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

Last updated: نومبر 10, 2025 3:51 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزارت صحت نےحفاظتی ٹیکہ جات اور پولیو پروگرام کی مشترکہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

‎ہائی رسک اضلاع میں خسرہ،روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم چلائی جائےگی،چھ ماہ سے پانچ سال تک عمر کےتمام بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف ہے،17 سے  29 نومبرتک مراکز صحت،اسکولوں اور عارضی پوائنٹس پر ویکیسن فراہم کی جائے گی۔

‎قومی مہم میں ملک بھر کے 3 کروڑ 64  لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین دینےکا ہدف ہے،نواسی اضلاع میں 2 کروڑ 29 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے جائیں گے،تین برسوں میں ملک بھر میں خسرے کے ایک لاکھ 31 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: پولیو ٹیم پر حملے میں ایک خاتون ورکر زخمی، مقدمہ درج
Next Article خبردار! حمل کے تحفظ، بلڈ پریشر اور دل کی تکلیف کی یہ دوائیں ہرگز استعمال نہ کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

خیبر پختونخوا کا نومبر میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکیسن مہم شروع کرنیکا فیصلہ

By Neha Ashraf
شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ
Health

شعبۂ صحت سندھ کا شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ کے اشتہارات پر مکمل پابندی کا مطالبہ

By Misbah Jogyat
Health

وزارت صحت کا سیفٹی میڈیسن تقریب کا انعقاد، ادویات کا نظام بہتر کرنے کا عزم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?