MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں نقب زنی کا مطلوب ملزم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کا مال برآمد

Last updated: نومبر 11, 2025 7:09 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: پولیس نے شہر بھر میں نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جس کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی ہدایات پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید کی نگرانی میں کارروائی کی گئی۔ ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک انچارج انویسٹی گیشن شاد باغ تنزیل الرحمٰن کو دیا گیا تھا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران ساڑھے تین کروڑ روپے مالیت کے 70 تولے طلائی زیورات، آرٹیفشل جیولری، چھ قیمتی گھڑیاں، دو ٹیبلٹس، چھ ایل سی ڈیز، موبائل فونز اور نقب زنی کے آلات برآمد کرلیے۔

ایس ایس پی محمد نوید کے مطابق ملزم دن کے وقت گھروں کی ریکی کرتا اور رات کو بند گھروں سے قیمتی سامان چرا کر فرار ہو جاتا تھا۔ دورانِ تفتیش ملزم نے لاہور کے مختلف علاقوں میں نقب زنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے انچارج شاد باغ تنزیل الرحمٰن اور پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی اسناد بھی دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہدادپور میں مبینہ پولیس تشدد سے پرائمری اسکول کا ہیڈماسٹر جاں بحق
Next Article کراچی کے پاپوش نگر تھانے میں پولیس تشدد اور فائرنگ سے زیرِ حراست ملزم عباس ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار سیاح ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار سیاح ہلاک

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

دھند کے باعث حادثات میں اضافہ، 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمی، موٹر وے بند

By Aiza Uddin
عدالت اور جرائم

"لیہ: نومولود کو 8 لاکھ میں فروخت کرنے والا باپ گرفتار، ڈی این اے کے بعد بچہ ماں کے سپرد ہوگا”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے کے بعد دوبارہ گرفتار، چھڑانے والے ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?