MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

قومی ادارہ امراضِ قلب کراچی میں دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن

Last updated: نومبر 12, 2025 4:08 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے قومی ادارہ امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) اسپتال میں نوجوان کے دل کا 16 گھنٹے طویل آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا گیا۔

‎اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں پہلی بار’’ٹوٹل آرچ ریپلیسمنٹ ود فریزَن ایلیفینٹ ٹرنک ٹیکنیک‘‘ سے یہ سرجری انجام دی گئی۔

‎ترکیہ کے سرجن اورسےکِزل ٹیپے کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، انہوں نے این آئی سی وی ڈی کے ماہرین کے ساتھ آپریشن مکمل کیا۔ خیرپور سے تعلق رکھنے والا نوجوان تیزی سے صحتیاب ہو رہا ہے۔

‎اعلامیہ کے مطابق 60 لاکھ روپے کی لاگت کی سرجری سندھ حکومت کی معاونت سے مکمل طور پر کسی اخراجات کے بغیر انجام دی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: کار کی ٹکر سے گرنے والا فوڈ ڈلیوری رائیڈر ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق
Next Article خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کب سے شروع ہوگی؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

بغیر اجازت مریضوں کی ویڈیو بنانا سنگین خلاف ورزی: صدر پی ایم ڈی سی

By Neha Ashraf
Health

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

By Neha Ashraf
Health

خبردار! یہ چند غلطیاں پانی کی بوتل میں جراثیم کی افزائش کا باعث بن سکتی ہیں

By Neha Ashraf
Health

فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?