MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

برطانیہ: بچوں میں فلو کی شرح میں خطرناک اضافہ، ویکسینیشن کی وارننگ جاری

Last updated: دسمبر 10, 2025 1:16 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

برطانیہ میں ننھے طالب علموں کی بہت بڑی تعداد کے فلو میں مبتلا ہونے کے بعد جہاں تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے، وہیں اسپتالوں میں داخلے کی شرح میں 3 گنا تک خوفناک اضافے کے بعد این ایچ ایس کی طرف سے سپر فلو کے خطرے کے پیشٍ نظر فوری طور پر ویکسی نیشن وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

‎لندن سے برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسپتالوں میں 3 گنا تک مریضوں کی تعداد میں اضافے اور تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد برطانیہ میں سپر فلو کے خطرے کے پیشِ نظر ہنگامی طو رپر فلو ویکسی نیشن کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

‎این ایچ ایس کی طرف سے ویکسی نیشن وارننگ کو سنجیدگی سے لینے کی تلقین کی گئی ہے۔

‎برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیلتھ سروس کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما کے دوران فلو کی طاقتور لہر پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

‎گزشتہ سال کی نسبت اب تک مریضوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ اور اسپتالوں میں داخلے کی شرح بلند ہو رہی ہے۔

‎2024ء میں 89 کے مقابلے میں دارالحکومت میں یومیہ تقریباً 259 کی تعداد ریکارڈ کی گئی۔

‎این ایچ ایس کی طرف سے وارننگ میں کہا گیا ہے کہ فوری طو ر پر فلو سے بچاﺅ اور کرسمس سے قبل بیماری سے بچنے کے لیے ویکسین کا سہارا لیا جائے۔

‎دوسری طرف طبی ماہرین نے صورتِ حال کے پیشِ نظر جونیئر ڈاکٹرز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پولیو کیخلاف ابوظبی سمٹ: پاکستان کا 15 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز مختص کرنے کا اعلان
Next Article شوگر کے مریضوں میں اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وزارتِ صحت کا سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
Healthتازہ ترین

وزارتِ صحت کا سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

By Haris Ali
Health

چین: 15 سالہ لڑکی کے معدے سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
Health

ہفتے میں صرف 1 انجیکشن: بھارت میں دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین متعارف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?