MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں مختلف واقعات میں راتوں رات تین افراد ہلاک

Last updated: نومبر 14, 2025 8:03 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی — شہر میں رات گئے مختلف مقامات پر پیش آنے والے واقعات میں تین افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔

پاک کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی شناخت اور محرکات تاحال سامنے نہیں آئے۔

لیاری کے علاقے بغدادی میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ پولیس نے ابتدائی طور پر اس واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

ادھر قائدآباد میں جھگڑے کے دوران ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گبول پارک کے قریب فائرنگ — مزاحمت پر مبینہ ڈاکو کا ساتھی ہلاک
Next Article دنیا کے سب سے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کا سعودی عرب میں تھیم پارک ‘بیسٹ لینڈ’ کا افتتاح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں موبائل شاپس پر ڈکیتی کی وارداتیں — شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کے ہاتھ 2 ڈاکو گرفتار، 37 موبائل فونز برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: لیاقت آباد میں نقب زنی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

: وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا دورہ، اصلاحات کے خصوصی اقدامات کا آغاز

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

وزیر اعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کا سی پی او آفس کا دورہ، یوم عاشور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?