MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“کراچی میں خونی ڈمپر کا وار: رکشا ڈرائیور جاں بحق، مالک پر ایک لاکھ جرمانہ”

Last updated: نومبر 15, 2025 9:11 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر میں ایک اور بے قابو ڈمپر نے جان لیوا حادثہ کردیا، جس کے نتیجے میں رکشا ڈرائیور جاں بحق جبکہ ہائی ایس کے ڈرائیور سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ شاہ لطیف ٹاؤن میں نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے رکشا، ہائی ایس وین اور کیبن کو روند ڈالا۔ رکشا ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دیگر افراد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے۔

ٹریفک پولیس کی روڈ ایکسیڈنٹ اینالیسز ٹیم نے جائے وقوع کا جائزہ لینے کے بعد حادثے کی ذمہ داری ڈمپر کے ڈرائیور پر عائد کی، جسے تیز رفتاری اور غفلت کا مرتکب قرار دیا گیا۔ ڈمپر میں ٹریکر نہ ہونے پر گاڑی کے مالک شیر زادہ پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے ای چالان جاری کردیا گیا۔

شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے ڈرائیور محمد حسن اور گاڑی کے مالک کے خلاف قتل بالسبب سمیت متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اناڑی ڈرائیور نے ہفتے کی صبح غفلت سے گاڑی چلاتے ہوئے سنگین حادثہ کیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس نے بتایا کہ کراچی میں بغیر ٹریکر ڈمپرز اور واٹر ٹینکرز کے چلنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، اور صرف وہی گاڑیاں سڑکوں پر آسکیں گی جن میں ٹریکر نصب ہو اور جن کی نگرانی ٹریفک پولیس کرتی ہو۔

حادثے کی رپورٹ کے مطابق ہائی ایس ڈرائیور عبدالفتح شدید زخمی ہے، جبکہ دیگر زخمیوں میں کیبن شاپ کے مالک علی حسن شاہ اور دونوں گاڑیوں کے چار مسافر شامل ہیں۔ ڈمپر کا فٹنس سرٹیفیکٹ بھی تاحال سامنے نہیں آیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “رینجرز کی بڑی کارروائی: 47 ہزار سے زائد سگریٹ پیکٹ برآمد، چار اسمگلرز گرفتار”
Next Article “پشاور: شادی میں ہوائی فائرنگ، دلہا سمیت 12 افراد گرفتار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی عمرہ فراڈ میں ملوث مرکزی ملزمان کی گرفتاری، 76 شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورنے کا انکشاف

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق

By Jaweria Ahmed
پشاور ہائی کورٹ: ’قائد اعظم‘ نامی شہری کی ملک بدری معطل، نادرا بورڈ سے رجوع کرنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پشاور ہائی کورٹ: ’قائد اعظم‘ نامی شہری کی ملک بدری معطل، نادرا بورڈ سے رجوع کرنے کا حکم

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ویسٹریج پولیس نے دو ماہ پرانی چوری کا معمہ حل کرلیا، مدعی کا ماموں زاد ہی چور نکلا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?