MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“پشاور: شادی میں ہوائی فائرنگ، دلہا سمیت 12 افراد گرفتار”

Last updated: نومبر 15, 2025 9:19 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور: شادی کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ دلہا اور ساتھیوں کے لیے وبالِ جان بن گئی۔ پولیس نے تھانہ تہکال کی حدود میں منعقدہ شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے پر دلہا سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق فارسٹ بازار میں شادی کے موقع پر شدید ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کی ویڈیوز بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ پولیس حکام نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔

ڈی ایس پی ٹاؤن سرکل ارباب نعیم حیدر کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ملزمان کا سراغ لگا کر تمام افراد کو گرفتار کرلیا، جن میں دلہا جبران بھی شامل ہے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایل ایم جی گن، ایم فور رائفل، دو کلاشنکوف اور ایک پستول برآمد ہوئی۔ تھانہ تہکال میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “کراچی میں خونی ڈمپر کا وار: رکشا ڈرائیور جاں بحق، مالک پر ایک لاکھ جرمانہ”
Next Article “ٹوبہ ٹیک سنگھ: شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، ملزم فرار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

پمز ہسپتال میں آتشزدگی: مصدق ملک نے شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال میں آتشزدگی: مصدق ملک نے شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

خانیوال میں ڈکیتی کے دوران خاتون اور 13 سالہ بیٹا قتل

By Hifza Ahmed
عدالت اور جرائم

سرگودھا: لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?