MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں پولیس کی بہادری—راہزنوں کی فائرنگ ناکام، تین ڈاکو گرفتار

Last updated: نومبر 17, 2025 9:51 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد کے علاقے کھنہ میں پولیس اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح راہزنوں کی واردات ناکام بنا دی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چھ مسلح ڈاکو دو ہونڈا 125 موٹر سائیکلوں پر واردات کے ارادے سے جا رہے تھے کہ معمول کی چیکنگ میں مصروف پولیس ٹیم سامنے آگئی۔ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس جوانوں کو سیدھی گولیاں لگیں تاہم بلٹ پروف جیکٹ اور ہیلمٹ کے باعث وہ محفوظ رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران تین ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے زخمی ہوئے اور موقع سے گرفتار کر لیے گئے، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈینگی سے یومیہ کتنے لوگ متاثر ہورہے ہیں؟ رپورٹ جاری
Next Article لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی—انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو اشتہاری گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

روس کے حملوں میں یوکرین میں پانچ ہلاک، کیف کا ساراتوف آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں شوہر اور بھتیجی کو قتل کر دیا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر مزید دو نوجوان جاں بحق، سالانہ ہلاکتیں 60 تک پہنچ گئیں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی آئی جی نے راشد منہاس روڈ واقعے پر دو ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?