MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی—انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو اشتہاری گرفتار

Last updated: نومبر 17, 2025 9:55 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور نے شیخوپورہ اور سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث دو انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شاہد عمر اور شیخ محمد خرم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ملزمان شہریوں کو آسٹریلیا اور سعودی عرب میں ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر مجموعی طور پر 22 لاکھ 20 ہزار روپے وصول کرچکے تھے۔

حکام کے مطابق بیرون ملک بھجوانے میں ناکامی کے بعد دونوں ملزمان روپوش ہوگئے تھے، جبکہ شیخ محمد خرم ایف آئی اے لاہور زون کو دو مقدمات میں مطلوب تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور مزید انکشافات متوقع ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں پولیس کی بہادری—راہزنوں کی فائرنگ ناکام، تین ڈاکو گرفتار
Next Article منیب بٹ اور جواد احمد کا شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ہونے والی ہراسانی پر سخت ردعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“سیالکوٹ کی 13 سالہ بچی افغانستان منتقل، اغواکاروں کا 50 لاکھ تاوان کا مطالبہ”

By Jaweria Ahmed
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ؛ طیارے کی مرمت کے دوران بھاری مشینری گرنے سے نوجوان انجینئر جاں بحق
عدالت اور جرائم

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ؛ طیارے کی مرمت کے دوران بھاری مشینری گرنے سے نوجوان انجینئر جاں بحق

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

اچھرہ میں کمسن بچی سے زیادتی کا مقدمہ، ملزم گرفتار، تفتیش جینڈر سیل کے حوالے۔

By Jaweria Ahmed
فون کالز کے ذریعے سائبر حملے، امریکی مالیاتی ادارے ہیکرز کے نشانے پر
Cyber Securityعدالت اور جرائم

فون کالز کے ذریعے سائبر حملے، امریکی مالیاتی ادارے ہیکرز کے نشانے پر

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?