MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

روزانہ محض ایک یا 2 سگریٹ پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Last updated: نومبر 20, 2025 12:38 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن میں صرف 2 سگریٹس پینا بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔

‎امریکا کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا کہ کم شدت والی سگریٹ نوشی بھی آپ کی جلد موت کے خطرے کو 60 فیصد تک بڑھا سکتی ہے۔

‎تحقیق کے دوران 3 لاکھ لوگوں کے 20 سال کے اعداد و شمار کے مطالعے سے پتہ چلا کہ تھوڑی بہت سگریٹ نوشی کرنے والوں کی صحت کو بھی سگریٹ نوشی کے عادی افراد کے طرح شدید خطرہ ہوتا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی نہ کرنے والے لوگوں کے مقابلے میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کے امراض قلب میں مبتلا ہونے کا 50 فیصد زیادہ امکان ہوتا ہے۔

‎تحقیق میں یہ بھی بتایا کہ روزانہ 2 سے 5 سگریٹس پینا فی ہفتہ ایک یا دو پیک سیگریٹ پینے کے برابر اور’کم شدت والی سگریٹ نوشی‘ شمار کیا جاتا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق برطانیہ میں سگریٹ نوشی کرنے والا اوسطاً 11 سگریٹس پیتا ہے۔

‎محققین نے خبردار کیا کہ سگریٹ نوشی سے صحت کو پہنچنے والے نقصان سے بچنے کے لیے صرف سگریٹس کی تعداد کو کم کرنا کافی نہیں ہے، سگریٹ نوشی بہت نقصان دہ ہے یہاں تک کہ تھوڑی بہت سگریٹ نوشی بھی بڑے خطرات کا باعث بنتی ہیں اس لیے زندگی میں جتنی جلدی ممکن ہو سگریٹ نوشی چھوڑنا ضروری ہے۔

‎تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی ایک درجن سے زیادہ کینسر کے ساتھ ساتھ دل کی بیماری اور ڈیمنشیا کا سبب بنتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خبردار! یہ چند غلطیاں پانی کی بوتل میں جراثیم کی افزائش کا باعث بن سکتی ہیں
Next Article آئندہ 10 سال میں دنیا میں کوئی کینسر سے نہیں مرے گا لیکن پاکستان میں لوگ مررہے ہوں گے، وزیر صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

اوزیمپک چھوڑنے کے بعد صحت پر آنے والے ممکنہ اثرات

By Neha Ashraf
Health

وزیراعلیٰ سندھ کا امراض قلب کے مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہ کرنے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی جولائی 2018 سے جنوری 2026 کی کارکردگی رپورٹ تیار ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?