MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"لیہ: نومولود کو 8 لاکھ میں فروخت کرنے والا باپ گرفتار، ڈی این اے کے بعد بچہ ماں کے سپرد ہوگا”

Last updated: نومبر 22, 2025 10:32 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لیہ: لیہ میں پیسے کی لالچ میں اپنا ہی نومولود بچہ فروخت کرنے والا شخص تقریباً ایک سال بعد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

کروڑ لعل عیسن میں بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں چار دیگر افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

خاتون کے مطابق مقامی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے بعد شوہر نے بتایا کہ نومولود کی حالت خراب ہے اور اسے لیہ اسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ جب بھی اس نے بچے کی واپسی کا مطالبہ کیا تو شوہر ٹالتا رہا اور آخرکار اسے گھر سے نکال دیا۔ مسلسل کوششوں کے بعد خاتون نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔

پولیس تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے نومولود بچے کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کیا، جبکہ بچے خریدنے والے جوڑے نے بھی یہ بات تسلیم کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد بچہ حقیقی ماں کے حوالے کر دیا جائے گا، جبکہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محمد نواز کا جادو — پاکستان کی شاندار 7 وکٹوں سے فتح
Next Article ہفتے کو موسم صاف، خشک اور معمول سے زیادہ گرم برقرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد پولیس کی وردی میں ڈکیتیاں کرنے والے چار ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

حماس نے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، درجنوں فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گورنر سندھ اور اہلیہ کو زیر تعمیر گھر گرانے کے الزام میں مقدمہ اندراج کی درخواست پر نوٹس جاری

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?