MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں حافظِ قرآن نوجوان کے قتل کا معمہ حل، دو بھائیوں سمیت چار ملزمان گرفتار

Last updated: نومبر 23, 2025 10:53 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: بوٹ بیسن پولیس نے شیریں جناح کالونی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے حافظِ قرآن نوجوان کے قتل کے الزام میں دو سگے بھائیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالرحمٰن، عبدالشکور، سجاد اور شاہد کے ناموں سے ہوئی ہے، جن میں عبدالرحمٰن اور عبدالشکور آپس میں سگے بھائی ہیں۔ واقعہ 18 نومبر کو اس وقت پیش آیا جب بچوں کی معمولی لڑائی بڑوں کے مابین جھگڑے میں تبدیل ہوگئی، جس دوران حماد نامی نوجوان تیز دھار آلے کے وار سے شدید زخمی ہوگیا۔

شدید زخمی نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی اور کارروائی کے دوران چاروں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے آلۂ قتل بھی برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق گوہر نامی ایک ملزم تاحال مفرور ہے، جس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں اور توقع ہے کہ اسے بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی کے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق
Next Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی وزیر خزانہ 12 جون کو مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کریں گے
Economy سیاست
جون 10, 2026
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
جاپان کے بعد نیپال نے بھی بھارتی آموں پر پابندی عائد کر دی
کاروبار اور تجارت
جون 10, 2026
فیفا ورلڈ کپ 2026: ڈرون حملوں کے خطرات، سکیورٹی اداروں کی دوڑ شروع
کھیل
جون 10, 2026
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
پاکستان میں شدید گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان: محکمہ موسمیات نے گرد و باد اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 10, 2026
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
امریکی مہنگائی کے کم اعداد و شمار کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان محدود
Economy
جون 10, 2026
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، شان مسعود کی کپتانی خطرے میں
بریکنگ نیوز کھیل
جون 10, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سندھ ہائی کورٹ: کراچی کے ہل پارک میں تعمیرات کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں صحافی خالد جمیل کو این سی سی آئی اے نے گرفتار کر لیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?