MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

نوشہرہ کلاں: منگنی کی تقریب سے واپس جانے والی بس پر ملزم کی اندھا دھند فائرنگ، 7 سالہ بچی جاں بحق، 16 سالہ طالبہ شدید زخمی

Last updated: نومبر 24, 2025 12:58 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

نوشہرہ کلاں وزیرآباد منگنی کی تقریب کے بعد واپس جانے والی بس پر ملزم کی اندھا دھن فائرنگ ۔ملزم کی فائرنگ سے سات 07سالہ بچی موقعہ پر جابحق.

جبکہ 16سالہ طالبہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ملزم کی شناخت ہوگئی ہے ملزم منصور منگنی پر ناراض تھا اور تقریب روکوانے کی کوشش کررہا تھا۔

مقتولہ بچی حمد نور کے والد فضل احد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم بھتجے کی تقریب کے لیے رسالپور رشکی کے قریب خطاب کلے گاوں سے نوشہرہ کلان وزیرآباد بس نمبر C-7450پشاور جارہے تھے کہ ملزم منصور خان نے اسلحہ آتشی کی اندھا دھن فائرنگ کرنا شروع کردی۔

ملزم می فائرنگ سے میری سات سالہ بیٹی حمد نور موقعہ پر جابحق ہوگئی جبکہ منگنی کی تقریب میں مہمان دوشیزہ شیملہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئی دیگر مہمان جو بس میں تھے بال بال بچ گئےbملزم فائرنگ کرت اہوا فرار ہوگیا.

مقتولہ بچی حمدنور کے پوسٹ مارٹم کے بعد تھانہ نوشہرہ کلاں میں ملزم کے خلاف قتل اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حب میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
Next Article ضمنی انتخابات: مسلم لیگ ن ایک کے سوا تمام نشستوں پر کامیاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“ساہیوال: امتحانی سینٹر سے جعلی نگران گرفتار، سپرنٹنڈنٹ و ڈپٹی معطل”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، 9.6 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
کراچی: نجی چڑیا گھر سے بازیاب کروایا گیا کمزور شیر پناہ گاہ منتقل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: نجی چڑیا گھر سے بازیاب کروایا گیا کمزور شیر پناہ گاہ منتقل

By Ayesha Masood
ایف آئی اے کا پاسپورٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 ملزمان گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے کا پاسپورٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 ملزمان گرفتار

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?