MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں کانگو وائرس کے دو کیس رپورٹ، ماہرین کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

Last updated: نومبر 25, 2025 4:45 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں کانگو وائرس کے دو کیس سامنے آنے کے بعد محکمہ لائیو اسٹاک سندھ نے شہر بھر میں ہنگامی اقدامات شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

‎ڈی جی لائیو اسٹاک ڈاکٹر حزب اللہ بھٹو کے مطابق متاثرہ دونوں مریضوں کا تعلق ضلع غربی سے ہے۔ ڈاکٹر حزب اللہ کے مطابق نوجوان محمد امین کو سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جبکہ وانیہ نامی لڑکی عباسی شہید اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے، دونوں کی طبی حالت پر ڈاکٹروں کی جانب سے قریبی نظر رکھی جا رہی ہے۔

‎محکمہ لائیو اسٹاک نے کراچی کے تمام اضلاع میں اسپرے کا حکم دے دیا ہے جبکہ بیوپاریوں کو فوری طور پر جانوروں کی ویکسینیشن کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔

‎محکمہ لائیو اسٹاک نے خبردار کیا ہے کہ شہری جانوروں کے قریب جاتے ہوئے احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں تاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں ڈینگی تین جانیں نگل گیا، ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی تصدیق
Next Article ٹی ٹوئنٹی tri-series: زمبابوے نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ٹی ٹوئنٹی tri-series: زمبابوے نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں
ArticleHealth

دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں

By Misbah Jogyat
Health

مظفر گڑھ: ایک ماہ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچوں کا  بیماری سے انتقال

By Neha Ashraf
Health

نوجوانوں میں ای سگریٹس کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کے لیے خطرہ بن گیا

By Fatima Nadeem
Health

تمباکو نوشی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?