MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں پر پی ٹی آئی کا شدید ردِعمل، حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ

Last updated: نومبر 28, 2025 2:09 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے افغان اور بھارتی میڈیا میں عمران خان کی صحت کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کو “گھناؤنی اور بے بنیاد افواہیں” قرار دیتے ہوئے سخت ردِعمل دیا ہے۔

اپنے بیان میں پارٹی نے حکومت اور وزارتِ داخلہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان افواہوں کی فوری تردید کریں اور عمران خان کے اہلِ خانہ کو جلد از جلد ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں۔

پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عمران خان کی صحت اور سلامتی پر شفاف اور دوٹوک سرکاری بیان جاری کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ افواہیں پھیلانے والوں کی تحقیقات کی جائیں اور قوم کو حقائق سے آگاہ کیا جائے، کیونکہ قوم اپنے قائد سے متعلق کسی ابہام کو برداشت نہیں کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سلامتی اور بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے، اور سچ سامنے لانے اور جھوٹی اطلاعات کے سدباب کے لیے ہر قانونی و سیاسی اقدام کیا جائے گا۔

غیر مصدقہ خبروں کے بعد کارکنوں میں بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر پی ٹی آئی کا یہ مؤثر ردِعمل سامنے آیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مذہبی رہنماؤں کی تنبیہ، اے آئی انسانیت اور معاشرے کیلئے نیا چیلنج
Next Article دبئی ایئر شو میں حادثے کے بعد آرمینیا کا بھارتی تیجس طیارے کی خریداری سے انکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایران کشیدگی: عالمی سطح پر کوئلے کا استعمال ریکارڈ بلندی پر
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ایران کشیدگی: عالمی سطح پر کوئلے کا استعمال ریکارڈ بلندی پر

By Ayesha Masood
سندھ ہائی کورٹ: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی بچی کے لواحقین کو 1.5 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سندھ ہائی کورٹ: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی بچی کے لواحقین کو 1.5 کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

By Haris Ali
سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا امکان، پارہ 50 ڈگری تک جا سکتا ہے: محکمہ موسمیات
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا امکان، پارہ 50 ڈگری تک جا سکتا ہے: محکمہ موسمیات

By Ayesha Masood
بنوں: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بنوں: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?