MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وزیرِاعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا

Last updated: دسمبر 5, 2025 8:32 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر دیگر رہنماؤں کے ساتھ دھرنا دے دیا، اس وقت جب پولیس نے انہیں اڈیالہ جیل کی طرف جانے سے روک دیا۔

اس دوران گورکھپور ناکے پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی، جہاں سے آگے جانے کی اجازت نہ ملنے پر صورتحال میں کچھ کشیدگی بھی دیکھنے میں آئی۔ سہیل آفریدی نے مؤقف اپنایا کہ وہ جب تک عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملتی، وہیں بیٹھے رہیں گے۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ سابق وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کر کے ان کی صحت سے متعلق آگاہی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب اڈیالہ جیل انتظامیہ نے تصدیق کی کہ آج ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو چکا ہے، اور وزیرِاعلیٰ کے پی سمیت کسی رہنما کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

دھرنے کے دوران سہیل آفریدی کے ہمراہ صوبائی وزیر شفیع جان، رکنِ قومی اسمبلی شاہد خٹک، صوبائی وزیر مینا خان، شوکت یوسفزئی، امیراللّٰہ مروت اور شفقت عباس بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پوپ لیو چہار دہم کا ترکی و لبنان کا امن اور ہم آہنگی کا تاریخی دورہ
Next Article ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں، مگر ہمارے لیڈر سے ملاقات تو کروائیں، شہرام تراکئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026

You Might Also Like

عمران کی بہنوں کی عوامی دباؤ بڑھانے کی اپیل، حکام نے جیل ملاقات سے روک دیا
تازہ ترینسیاست

عمران کی بہنوں کی عوامی دباؤ بڑھانے کی اپیل، حکام نے جیل ملاقات سے روک دیا

By Ayesha Masood
سیاست

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سندھ نے صوبے کی 52 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

By Shaista Khan
ایران جنگ کے دوران امارات کے امریکا اور اسرائیل سے تعلقات مزید مضبوط
تازہ ترینسیاست

ایران جنگ کے دوران امارات کے امریکا اور اسرائیل سے تعلقات مزید مضبوط

By Ayesha Masood
سیاست

عمران خان نے رہا کیے جانے پر ’افغان مسئلہ حل کرنے‘ کی پیشکش کردی: پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?