MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں، مگر ہمارے لیڈر سے ملاقات تو کروائیں، شہرام تراکئی

Last updated: دسمبر 5, 2025 8:38 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہرام تراکئی نے کہا ہے کہ پارٹی مذاکرات کے لیے تیار ہے، مگر سب سے پہلے انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو اس کی شکل بدل جاتی ہے، اگر سہیل آفریدی کو روکا جائے گا تو ایک اور سہیل آفریدی سامنے آجائے گا۔” ان کا کہنا تھا کہ آوازوں کو دبانے سے نہیں، بڑھتے ہوئے ردعمل سے حالات بدلتے ہیں۔

شہرام تراکئی نے الزام عائد کیا کہ "ایک جیل سپرنٹنڈنٹ پوری حکومت پر حاوی ہے”، اور یہ کہ بات چیت اسی وقت ممکن ہے جب حکومت ماحول سازگار بنائے۔

پروگرام میں موجود وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ ملاقات صرف قانون کے مطابق ہونی چاہیے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان کو وہی سلوک برداشت کرنا پڑ رہا ہے جس کا سامنا کبھی رانا ثناء اللہ نے کیا تھا؟ انہوں نے کہا کہ "ظلم اتنا ہی کریں جتنا آپ سہہ سکتے ہوں۔”

مصدق ملک نے یہ بھی کہا کہ اگر پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ ان حالات میں کام ممکن نہیں، تو وہ تنخواہیں کیوں لے رہی ہے؟ ان کے مطابق مسائل کا حل ہمیشہ بات چیت سے نکلتا ہے۔ “آپ اپنے ہی صوبے میں الیکشن ہار چکے ہیں،” انہوں نے نشاندہی کی۔

شہرام تراکئی نے اعتراف کیا کہ اگر پی ٹی آئی کے دور میں ناانصافی ہوئی تو وہ بھی غلط تھی۔ “رانا ثناء اللہ کے ساتھ جو ہوا وہ غلط تھا۔ قوم اس وقت مہنگائی، بے روزگاری اور بے امنی کی چکی میں پس رہی ہے۔”

انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی۔ ان کے مطابق ملک کے سیاسی، معاشی اور سکیورٹی حالات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ “چاہے ہم نے غلط کیا ہو یا انہوں نے، حکومت میں آنے والا ہمیشہ مخالف کی آواز دبانے کی کوشش کرتا ہے،” انہوں نے افسوس کا اظہار کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیرِاعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا
Next Article بھارت کے 25 بصارت اور سماعت سے معذور زائرین نے پہلی بار مسجد نبوی کی زیارت کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات: ٹرمپ اور ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان سخت انتباہات کا تبادلہ
تازہ ترینسیاست

سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات: ٹرمپ اور ایرانی مذاکرات کاروں کے درمیان سخت انتباہات کا تبادلہ

By Haris Ali
انسدادِ دہشت گردی عدالت: یاسمین راشد کو سزا، شاہ محمود قریشی بری
تازہ ترینسیاست

انسدادِ دہشت گردی عدالت: یاسمین راشد کو سزا، شاہ محمود قریشی بری

By Ayesha Masood
پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں
تازہ ترینسیاست

پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل کر دیں

By Ayesha Masood
پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی خواہش برقرار
تازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کی خواہش برقرار

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?