MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

نومبر کا مہینہ پاکستان کرکٹ کے لیے شاندار اور تاریخی ثابت

Last updated: نومبر 30, 2025 1:58 شام
Niaz Ali
Share
نومبر کا مہینہ پاکستان کرکٹ کے لیے شاندار اور تاریخی ثابت
SHARE

پاکستان کرکٹ کے لیے نومبر کا مہینہ غیر معمولی کامیابیوں سے بھرا رہا، جہاں مختلف پاکستانی ٹیموں نے میدان میں اپنی مکمل برتری دکھائی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق، یہ نومبر پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں نمایاں مقام رکھتا ہے، اور امید ہے کہ قومی پرچم آئندہ بھی اسی طرح سربلند رہے گا۔

نومبر کے دوران پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی، جبکہ فیصل آباد میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں بھی پروٹیز کو شکست دی۔
اسی ماہ 9 نومبر کو پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کیا، اور راولپنڈی میں ہونے والی ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو مات دی۔

مزید یہ کہ دوحہ میں پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کی ٹرافی اپنے نام کی، اور گزشتہ روز پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز جیت کر ایک اور اعزاز سمیٹا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مڈویسٹ میں شدید برفباری سے سفر متاثر، امریکی شہریوں کو موسم سرما کا سامنا
Next Article ہیڈ کوچ مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن چھٹیاں گزارنے کے لیے نیوزی لینڈ روانہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

کھیل

اظہر محمود کا عبوری کوچ کے طور پر عہدہ ختم، پاکستان ریڈ بال ٹیم نئے کوچ کی تلاش میں

By Salman Khan
پہلے ون ڈے میں میچ جتوانے والی سنچری کے بعد کوہلی کا بڑا بیان
کھیل

پہلے ون ڈے میں میچ جتوانے والی سنچری کے بعد کوہلی کا بڑا بیان

By Niaz Ali
آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں صائم ایوب بدستور نمبر ون
کھیل

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز میں صائم ایوب بدستور نمبر ون

By Niaz Ali
کھیل

شان مسعود کا بابر اعظم پر بھرپور اعتماد: ‘وہ اب بھی پاکستان کے بہترین بیٹر ہیں’

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?