MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں 492 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے: ترجمان

Last updated: دسمبر 1, 2025 12:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی انسدادِ اتائیت کارروائیاں کے دوران صوبہ بھر میں 492 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے گئے۔

‎کمیشن ترجمان کے مطابق نومبر میں 36 اضلاع میں چھاپے، 2,128 مراکز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جب کہ 1,123مراکز کی نگرانی بھی شروع کردی گئی ہے۔

‎ترجمان نے بتایا کہ 291 اتائیوں کے مراکز رضاکارانہ بند یا دیگر قانونی کاروبار میں تبدیل کردیے ہیں، لاہور میں 507، راولپنڈی 150، رحیم یار خان میں 132 چھاپے مارے گئے ۔

‎کمیشن ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور میں سب سے زیادہ 139 اتائیوں کے مراکز بند، گوجرانوالہ میں 32، رحیم یار خان 31، فیصل آباد 26 ، راولپنڈی میں 24، اوکاڑہ میں 21 غیر قانونی مراکز سربمہر کیے گئے۔

‎علاوہ ازیں اب تک 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد چھاپے، 64,000 غیر قانونی مراکز سیل اور 30,000 سے زائد اتائیوں نے رضاکارانہ طور پر غیر قانونی کاروبار بند کیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الٹرا پروسیسڈ غذائیں نوجوانوں میں کس مسئلے کا سبب بن سکتی ہے؟
Next Article ذہنی صحت بہتر بنانے کے 7 مؤثر اور قدرتی طریقے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

نو کینسر ادویات ناقص اور جعلی قرار، مارکیٹ سے واپسی کا حکم
Healthتازہ ترین

نو کینسر ادویات ناقص اور جعلی قرار، مارکیٹ سے واپسی کا حکم

By Haris Ali
Health

فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

By Fatima Nadeem
صدر ٹرمپ کا بچوں کی ویکسینیشن محدود کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر
Healthتازہ ترین

صدر ٹرمپ کا بچوں کی ویکسینیشن محدود کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر

By Haris Ali
Health

ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان میں چوتھا کراچی کلائمٹ فیسٹیول منعقد

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?