MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ذہنی صحت بہتر بنانے کے 7 مؤثر اور قدرتی طریقے

Last updated: دسمبر 1, 2025 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے نہ مہنگے علاج درکار ہیں اور نہ ہی کوئی پیچیدہ ٹرینڈز، روزمرہ کی چند سادہ سائنسی طور پر ثابت شدہ عادتیں آپ کی ذہنی کیفیت، موڈ اور مجموعی صحت میں حیرت انگیز بہتری لاسکتی ہیں۔

‎ ماہرین کے مطابق یہ 7 قدرتی طریقے بے چینی کم کرنے، خوشی بڑھانے اور ذہنی سکون فراہم کرنے میں انتہائی مددگار ہیں۔

‎1۔ سوشل میڈیا کا استعمال محدود کریں:

‎ماہرین اب بھی اس بحث میں ہیں کہ آیا سوشل میڈیا ذہنی صحت کو براہ راست نقصان پہنچاتا ہے یا نہیں، لیکن یہ واضح ہے کہ اس کا بے تحاشا استعمال موڈ کو متاثر کرتا ہے، بہتر ہے کہ آپ سوشل میڈیا سے وقفے لیں اور خود پر نظر رکھیں کہ یہ آپ کو جذباتی طور پر کیسے متاثر کرتا ہے۔

‎2۔ گہری سانس لینے کی مشق کریں:

‎آہستہ اور گہری سانس لینا ہمارے اعصابی نظام کو پرسکون کرتا ہے، جس سے دل کی دھڑکن کم ہوتی ہے اور بے چینی میں کمی آتی ہے۔

‎ماہرین 4-2-4 تکنیک (4 سیکنڈ سانس لیں، 2 سیکنڈ روکیں، 4 سیکنڈ باہر چھوڑیں) کو اسٹریس کم کرنے کا مؤثر طریقہ قرار دیتے ہیں۔

‎3۔ آنتوں کی صحت مضبوط کریں:

‎تحقیقات کے مطابق صحت مند گٹ یا آنتوں کا نظام ذہنی صحت پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔

‎پری بایوٹکس اور پروبایوٹکس ناصرف ہاضمہ بہتر کرتے ہیں بلکہ ذہنی دباؤ کم کرنے میں بھی مددگار ہیں، کیونکہ گٹ اور دماغ کا گہرا تعلق ہوتا ہے۔

‎4۔ یوگا کے ذریعے بے چینی کم کریں:

‎یوگا ذہنی سکون، بے چینی میں کمی اور ڈپریشن کی علامات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

‎ایک تحقیق میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ یوگا جنرلائزڈ اینگزائٹی ڈس آرڈر (GAD) یعنی مسلسل بے چینی کے علاج میں بھی مؤثر کردار ادا کرسکتا ہے۔

‎5۔ باغبانی سے ذہنی سکون حاصل کریں:

‎ہفتے میں دو سے تین بار باغبانی کرنے سے اسٹریس کم ہوتا ہے اور ذہنی سکون بڑھتا ہے، پودوں اور مٹی کے ساتھ گزرے چند منٹ بھی موڈ بہتر کرسکتے ہیں۔

‎6۔ صحت بخش غذا اپنائیں:

‎پتے دار سبزیاں، مچھلی، گریاں، تخمیر شدہ غذائیں اور ڈارک چاکلیٹ دماغی اور جسمانی صحت کے لیے بہترین ہیں۔

‎یہ غذائیں سوزش کم کرتی ہیں، توانائی بڑھاتی ہیں اور گٹ کو مضبوط کرتی ہیں جس کا اثر براہ راست ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔

‎7۔ الٹرا پروسیسڈ فوڈز کم کریں:

‎انتہائی پروسیسڈ کھانے (UPFs) جسم اور دماغ دونوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئے ہیں۔

‎ان میں ضروری غذائی اجزاء کی کمی ہوتی ہے اور یہ دماغی صحت کو متاثر کرتے ہیں، اس لیے انہیں کم کرنا ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں 492 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے: ترجمان
Next Article ایس آئی یو ٹی شاہراہ فیصل کی نئی عمارت میں ڈائیلائسس سینٹر کا آغاز کرے گا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جوان افراد میں پھیلنے والی کینسر کی قسم کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجوہات دریافت

By Neha Ashraf
Health

‎2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم، 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

By Neha Ashraf
Health

میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت

By Neha Ashraf
: کورونا وائرس سے متاثرہ کروز شپ سے مسافروں کی واپسی کا عمل شروع
Healthتازہ ترین

: وائرس سے متاثرہ کروز شپ سے مسافروں کی واپسی کا عمل شروع

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?