MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کھیل

پاکستانی ٹی20 ٹیم کے سری لنکا دورے کا شیڈول جاری

Last updated: دسمبر 2, 2025 8:46 شام
Niaz Ali
Share
پاکستانی ٹی20 ٹیم کے سری لنکا دورے کا شیڈول جاری
SHARE

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی20 ٹیم کے آئندہ سری لنکا دورے کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا جائے گی۔ تینوں میچز دمبولا اسٹیڈیم میں 7، 9 اور 11 جنوری کو شیڈول کیے گئے ہیں۔ یہ دورہ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ٹی20 ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا، جبکہ پاکستانی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنے تمام گروپ میچز کولمبو میں کھیلے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دری فشاں نے میئر کراچی کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا، ابراہیم کی ہلاکت پر جوابدہی کا مطالبہ
Next Article پاکستان اور بنگلادیش ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی پاکستان اور بنگلادیش ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

کھیل

اوساسونا کے ہاتھوں شکست کے بعد سیویلا تنزلی کے مزید قریب، ایلچے نے اوویئیڈو میں اہم فتح سمیٹ لی

By Muzammil Nabi Khan
باووما کے بارے میں نامناسب تبصرے پر بمراہ کو جرمانے اور پابندی کا سامنا
کھیل

باووما کے بارے میں نامناسب تبصرے پر بمراہ کو جرمانے اور پابندی کا سامنا

By Niaz Ali
کھیل

حارث رؤف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کا امکان

By Adnan Mughal
جوکووچ فائنل میں داخل، مسیٹی سے ہوگی ٹائٹل کی ٹکر
کھیل

جوکووچ فائنل میں داخل، مسیٹی سے ہوگی ٹائٹل کی ٹکر

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?