MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"لاہور میں پولیس کانسٹیبل کے خلاف ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج”

Last updated: دسمبر 4, 2025 10:42 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: پنجاب حکومت اور پاک فوج کے خلاف جبکہ ایک کالعدم تنظیم کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں اپ لوڈ کرنا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا۔ اس حوالے سے متعلقہ اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق عقیل نور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ریاستی اداروں کے خلاف متعدد پوسٹس کی گئیں۔ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ یہ اکاؤنٹ کانسٹیبل محمد عقیل نور کا ہے، جو مبینہ طور پر کافی عرصے سے اس نوعیت کی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ کانسٹیبل ایس ڈی پی او مسلم ٹاؤن کے دفتر میں کمپیوٹر آپریٹر کے طور پر تعینات ہے۔

کانسٹیبل عقیل نور کے خلاف تھانہ گلشنِ اقبال میں دفعہ 155-C کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "کراچی ڈیفنس میں مبینہ مقابلہ: وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان گرفتار”
Next Article قومی ذمہ داریوں کے باعث پاکستانی کھلاڑی بی پی ایل میں مکمل شرکت نہیں کر سکیں گے قومی ذمہ داریوں کے باعث پاکستانی کھلاڑی بی پی ایل میں مکمل شرکت نہیں کر سکیں گے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

فیصل ٹاؤن میں ناجائز تعلقات کے شبے میں شہری قتل

By Hamza Baig
پاکستان میں گھریلو تشدد کے شکار افراد کو خاموش کروانے والا قانونی شکنجہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پاکستان میں گھریلو تشدد کے شکار افراد کو خاموش کروانے والا قانونی شکنجہ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گھریلو ملازمین اور ساتھیوں پر 2 کروڑ 56 لاکھ روپے چوری کا الزام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، 3.7 ٹن سے زائد اسمگل شدہ سپاری ضبط”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?