MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر 5 پاکستانی ڈی پورٹ

Last updated: دسمبر 6, 2025 12:19 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

شارجہ حکام نے جعلی برطانوی ویزوں کے ذریعے سفر کی کوشش کرنے والے 5 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے مسافروں کو لاہور ایئرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لے لیا گیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ یہ افراد رواں سال وزٹ ویزے پر لاہور سے ملائیشیا گئے تھے، جس کے بعد انہوں نے شارجہ کے راستے جعلی دستاویزات پر برطانیہ جانے کی کوشش کی۔

ترجمان کے مطابق ملزمان نے مقامی ایجنٹوں کے ذریعے جعلی ویزے حاصل کیے تھے، جس کی تصدیق ہونے پر شارجہ حکام نے انہیں پاکستان واپس بھیج دیا۔

ایف آئی اے نے بتایا کہ تمام ملزمان کو گرفتار کرکے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: نیو کراچی اور سچل میں پولیس مقابلوں کے بعد اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار ملزمان گرفتار
Next Article صدی کا طویل ترین سورج گرہن 16 اگست 2186 کو ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

تنزانیہ الیکشن میں 500 سے زائد افراد قتل، آزاد تحقیقاتی رپورٹ نے حکومتی پول کھول دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

تنزانیہ الیکشن میں 500 سے زائد افراد قتل، آزاد تحقیقاتی رپورٹ نے حکومتی پول کھول دیا

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور: گھریلو تنازع پر دو خواتین اور بچے سمیت چار افراد قتل

By Jaweria Ahmed
ایران میں سزائے موت پر عمل درآمد میں تیزی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انتباہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایران میں سزائے موت پر عمل درآمد میں تیزی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انتباہ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

گورنمنٹ کنٹریکٹر سے مسلح افراد کی کار چھیننے کا واقعہ

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?