MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

صبا قمر کے ’نو میک اپ‘ دعوے پر سوشل میڈیا کی کڑی تنقید

Last updated: دسمبر 7, 2025 12:27 صبح
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو حالیہ دنوں اُس وقت شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے ڈرامہ کیس نمبر 9 کی نئی قسط میں بغیر میک اپ نظر آنے کے بعد انسٹاگرام پر لکھا کہ ’’چلیں، اسکرین پر بغیر میک اپ آنے کو نارمل کریں‘‘۔ اُن کا یہ بیان سوشل میڈیا پر بحث کا باعث بنا اور متعدد صارفین نے اس سے اختلاف کرتے ہوئے سخت تبصرے کیے۔

صبا قمر، جو پانی جیسا پیار، باغی، بے شرم، چیخ، ڈائجسٹ رائٹر اور فراڈ جیسے مشہور ڈراموں میں قابلِ ذکر کردار ادا کر چکی ہیں، اس وقت دو کامیاب سیریلز کیس نمبر 9 اور پامال میں جلوہ گر ہیں۔ پامال میں اُن کی عثمان مختار کے ساتھ جوڑی کو پسند کیا جا رہا ہے، جبکہ کیس نمبر 9 میں ریپ سروائیور کا مضبوط کردار نبھانے پر انہیں خوب تعریف مل رہی ہے۔ اداکارہ اپنی کم سے کم میک اپ استعمال کرنے کی عادت کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

تاہم، ’نو میک اپ‘ بیان پر صارفین نے اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ ناقدین کا کہنا تھا کہ صبا قمر سمیت کئی فنکار مہنگے کاسمیٹک ٹریٹمنٹس، فلرز اور انجیکشن کرواتے ہیں، اس لیے بغیر میک اپ آنے کا دعویٰ حقیقت کے مطابق نہیں۔

کچھ صارفین نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’سرجریز اور فلرز کے بعد نو میک اپ آنا تو آسان ہوتا ہے‘‘ جبکہ بعض نے یہ بھی کہا کہ اداکارہ دراصل ہلکے میک اپ میں تھیں۔

ادھر شوبز انڈسٹری میں فطری خوبصورتی، میک اپ کلچر اور آن اسکرین حقیقی دکھائی دینے کے رجحان پر نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رنویر سنگھ ’بھوتا کولہ‘ تنازع میں پھنس گئے
Next Article پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ، صورت حال تشویش ناک ہو گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں، مداحوں میں تشویش کی لہر

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

’ون اینڈ آنلی ہی مین‘ ماہرہ خان، عدنان صدیقی اور دیگر فنکاروں کا دھرمیندر کو خراجِ عقیدت

By Abdul Qavi
Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

ورلڈ ٹی وی ڈے: ٹیلی ویژن آج بھی دنیا کو جوڑنے کا سب سے طاقتور ذریعہ

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

ترکی کا نیا سنسنی خیز ڈرامہ "انطالیہ گیمبٹ” عالمی ناظرین کے دل جیتنے کے لیے تیار

By Ayesha Aqil
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?