MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎2025 کی آخری ملک گیر انسداد پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر ہو گی ‎

Last updated: دسمبر 9, 2025 12:43 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق سال 2025 کی آخری ملک گیر انسداد پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر منعقد کی جائے گی۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق انسداد پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ بنایا جائے گا۔

‎انسداد پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد فرنٹ لائن پولیو ورکرز اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے، پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق سندھ میں 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

‎خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ، بلوچستان میں 26 لاکھ ، اسلام آباد میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

‎نیشنل ای او سی کے مطابق گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 28 ہزار ، آزاد جموں و کشمیر میں 7 لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

‎والدین، پولیو ورکرز کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں، پیدائش سے 15 ماہ تک کے تمام بچوں کا حفاظتی ٹیکوں کا کورس بھی بروقت مکمل کروائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ، پاکستان میں ملیریا کیسز کی صورتحال تشویشناک
Next Article پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
گلگت بلتستان اسمبلی کے تین آزاد ارکان استحکامِ پاکستان پارٹی میں شامل
سیاست
جون 16, 2026
پی پی پی خیبر پختونخوا: بلاول بھٹو سے ملاقات میں گندم کے بحران اور بجٹ پر تشویش
Economy سیاست
جون 16, 2026
معیشت آئی سی یو سے باہر آ چکی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
سیاست
جون 16, 2026
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

‎50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا

By Neha Ashraf
پوشیدہ غذائی کمی بے چینی کی ممکنہ وجہ قرار
Health

پوشیدہ غذائی کمی بے چینی کی ممکنہ وجہ قرار

By Misbah Jogyat
Health

ڈیجیٹل ہیلتھ آپریشنز میں نمایاں پیش رفت سامنے آگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?