MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک ماہ میں 17 لاکھ سے زائد لیٹر غیر قانونی ایرانی ڈیزل برآمد کر لیا

Last updated: دسمبر 9, 2025 7:18 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے آپریشنز کرتے ہوئے مجموعی طور پر 17 لاکھ 64 ہزار 615 لیٹر غیر قانونی ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔

کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلوچستان کے مختلف علاقوں گوادر، پسنی اور اوتھل میں روڈ چیک پوسٹوں اور سمندری راستوں کے ذریعے کی گئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ زمینی راستے سے 17 لاکھ 46 ہزار 615 لیٹر جبکہ سمندری راستے سے 18 ہزار لیٹر غیر قانونی ڈیزل ضبط کیا گیا، جو بلوچستان سے کراچی اسمگل کیا جا رہا تھا۔ کارروائی کے دوران ڈیزل سے بھرے ٹرک اور آئل ٹینکرز بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں اور مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ضبط شدہ ڈیزل اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت تقریباً 487.03 ملین روپے بتائی گئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کے خلاف سرگرم عمل ہے اور ملکی معیشت کے استحکام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قائدآباد پل کے قریب پولیس مقابلہ: ایک ڈاکو زخمی، دوسرا گرفتار
Next Article بی بی ایل: بابر اعظم اور شاہین آفریدی آسٹریلیا میں رپورٹ کر گئے بی بی ایل: بابر اعظم اور شاہین آفریدی آسٹریلیا پہنچ گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی کے اہلخانہ کا نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد، تدفین کے بعد معائنہ روک دیا گیا
عدالت اور جرائم

میر رضا علی کے اہلخانہ کا نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد، تدفین کے بعد معائنہ روک دیا گیا

By Yamna Shahid
سابق ملازمہ کے ہراسانی مقدمے پر مسٹر بیسٹ کا ردِعمل، الزامات کی تردید
عدالت اور جرائم

سابق ملازمہ کے ہراسانی مقدمے پر مسٹر بیسٹ کا ردِعمل، الزامات کی تردید

By Mabruka Khan
عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کی کارروائی، خواجہ اجمیر نگری سے بدنام زمانہ "بہادر پی ایم ٹی گروہ” کے تین بھتہ خور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد پولیس کی وردی میں ڈکیتیاں کرنے والے چار ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?