MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، 45 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ برآمد—بس ڈرائیور گرفتار

Last updated: دسمبر 11, 2025 6:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے جعلی پاکستانی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا اور 45 لاکھ روپے مالیت کے جعلی نوٹ برآمد کر لیے۔

ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ایف آئی اے کی ٹیم نے اٹک ایم۔1 ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کی اور نوشہرہ کے رہائشی راویز خان کو حراست میں لیا۔ ملزم کے قبضے سے 5 ہزار روپے مالیت کے 800 جعلی نوٹ برآمد ہوئے جن کی مجموعی مالیت 40 لاکھ روپے ہے۔ ملزم نے جعلی کرنسی نہایت مہارت سے اپنے کپڑوں کے اندر چھپا رکھی تھی اور یہ بس پشاور سے ملتان جا رہی تھی۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ ملزم گزشتہ کئی ماہ سے جعلی کرنسی کی ترسیل میں ملوث نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ وہ پشاور میں ایک رکشہ ڈرائیور سے جعلی نوٹ وصول کرتا اور ملتان میں ساتھی کے حوالے کر دیتا تھا۔

حکام کے مطابق ملزم کو ہر 1 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ کی ترسیل کے بدلے 2 ہزار روپے کمیشن ملتا تھا، جبکہ وہ اس سے قبل بھی ملتان میں جعلی نوٹ پہنچا چکا ہے۔

ایف آئی اے نے تفتیش کا دائرہ مزید بڑھا دیا ہے اور جعلی نوٹ تیار کرنے اور سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کے لیے ایک اور بڑا دھچکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی )
Next Article اوکاڑہ میں زمین کے تنازع پر خاتون کے قتل کا مرکزی ملزم دو سال بعد گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد، مالک اور اہلیہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
میر رضا علی کی موت ہیمرجک شاک سے ہوئی، پولیس سرجن کی تصدیق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کی موت ہیمرجک شاک سے ہوئی، پولیس سرجن کی تصدیق

By Ayesha Masood
سپریم کورٹ نے کراچی کے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سپریم کورٹ نے کراچی کے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں ایم کیو ایم کے دو کارکنوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔

By Ayesha Masood
میر رضا قتل کیس: جبران ناصر کا سندھ حکومت اور پولیس پر قاتلوں کو تحفظ دینے کا الزام
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا قتل کیس: جبران ناصر کا سندھ حکومت اور پولیس پر قاتلوں کو تحفظ دینے کا الزام

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?