MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اوکاڑہ میں زمین کے تنازع پر خاتون کے قتل کا مرکزی ملزم دو سال بعد گرفتار

Last updated: دسمبر 11, 2025 6:10 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: اوکاڑہ ضلع میں زمین کے تنازع پر دو سال قبل قتل ہونے والی خاتون کے مقدمے میں پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او کاہنہ نے خصوصی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو کاہنہ کے علاقے سے ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ یہ کارروائی ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے اے ایس پی کاہنہ فصیح الرحمٰن کو دیے گئے اسپیشل ٹاسک کے تحت کی گئی۔

تفتیشی حکام کے مطابق ملزم فرخ اور مقتولہ منور بی بی کے درمیان حویلی لکھا، ضلع اوکاڑہ میں اراضی کا دیرینہ تنازع چل رہا تھا۔ ملزم نے رات کے وقت اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔ واقعے کے بعد فرخ گرفتاری سے بچنے کے لیے کاہنہ میں روپوش ہوگیا تھا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او فہیم امداد اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جرائم کے خاتمے کے لیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے کر مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، 45 لاکھ روپے کے جعلی نوٹ برآمد—بس ڈرائیور گرفتار
Next Article گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے کے بعد دوبارہ گرفتار، چھڑانے والے ساتھی فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

گلشن اقبال میں ماں، بیٹی اور بہو کی پراسرار ہلاکتیں؛ پوسٹ مارٹم مکمل، پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا

By Jaweria Ahmed
سیاستعدالت اور جرائم

ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور میں ایف آئی اے کی کارروائی، لیسکو اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

By Jaweria Ahmed
پمز ہسپتال میں آتشزدگی: متاثرین کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال میں آتشزدگی: متاثرین کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?