MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

نواز شریف انڈر پاس کے قریب رنگ روڈ پیدل عبور کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

Last updated: دسمبر 12, 2025 4:01 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

رِنگ روڈ کو پیدل عبور کرنے والے شہری کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ مقدمہ رِنگ روڈ پولیس کے اہلکار عامر محمود کی مدعیت میں درج ہوا۔ ایف آئی آر کے متن میں بتایا گیا ہے کہ ارسلان نامی شخص نے نواز شریف انڈرپاس کے قریب رنگ روڈ کو پیدل پار کیا، حالانکہ اس مقام پر پیدل گزرنے کی اجازت نہیں۔

ایف آئی آر میں مزید الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم کے اس اقدام سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور دیگر شہریوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہانیہ عامر کو 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں سال 2025 کی بہترین اداکارہ کا اعزاز
Next Article لاہور داتا دربار کے علاقے میں کروڑوں کی ڈکیتی کی واردات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان اور قطر کا سیکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
international
نومبر 20, 2026
ایم کیو ایم پاکستان کا بلاول کے ’خونریزی‘ سے متعلق بیان پر عدالتوں سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سیاست
نومبر 20, 2026
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
عالمی یومِ اطفال پر میری ٹائم میوزیم کراچی میں 7 ہزار بچوں کی شرکت متوقع
تازہ ترین تعلیم
نومبر 18, 2026
ورچوئل سیلز کس طرح مستقبل میں طب کے شعبے میں انقلاب برپا کر سکتے ہیں؟
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاک فوج نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026
پاکستان کا فتح تھری سپرسانک کروز میزائل کا کامیاب تجرباتی لانچ
بریکنگ نیوز
نومبر 18, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں ڈولفن فورس کا بروقت اقدام، تعاقب کے بعد دو ملزمان گرفتار، 10 سالہ بچی بازیاب۔

By Jaweria Ahmed
کراچی کے صنعتی علاقے میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں سامان ضبط
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے صنعتی علاقے میں غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں سامان ضبط

By Ayesha Masood
چنیوٹ: زمین کے تنازع پر شوہر نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

چنیوٹ: زمین کے تنازع پر شوہر نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کر دیا

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?