MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں اندرونی انکوائری کے بعد سونے کے تاجر کو اغوا کر کے 2 کروڑ روپے بٹورنے کے الزام میں وفاقی پولیس کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج۔

Last updated: دسمبر 13, 2025 5:24 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اسلام آباد پولیس میں ایک سنگین اسکینڈل سامنے آیا ہے جہاں وفاقی پولیس کے دو اہلکاروں کی جانب سے گینگ بنا کر اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے سونے کے تاجر کو راولپنڈی میں سونا فروخت کرنے کے بعد واپسی پر اغوا کیا گیا۔ ملزمان نے تاجر کو زبردستی ایک نجی ٹارچر سیل منتقل کیا، جہاں اس پر بدترین تشدد کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کے دوران ملزمان نے سادہ کاغذوں پر انگوٹھے لگوائے، دھمکیاں دیں اور واقعے کو صیغۂ راز میں رکھنے پر مجبور کیا۔ مبینہ طور پر تلاشی کے بہانے گاڑی سے 4 کروڑ روپے نکال لیے گئے۔

متاثرہ تاجر کے مطابق منت سماجت کے بعد ملزمان نے 2 کروڑ روپے واپس کر دیے جبکہ باقی رقم اپنے پاس رکھ لی۔ واقعے میں شامل ایک شخص نے خود کو ایف آئی اے افسر ظاہر کیا۔

متاثرہ تاجروں کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے انکوائری کا حکم دیا۔ ایس پی صدر علی کاظم کی سربراہی میں ہونے والی تحقیقات میں دو اے ایس آئیز کو قصوروار قرار دیا گیا، جس کے بعد دونوں اہلکاروں اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹر وردہ قتل کیس: ڈی پی او ایبٹ آباد کو جے آئی ٹی سے ہٹا دیا گیا
Next Article لاہور میں تین سال بعد نانا کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار، پولیس کی کامیاب کارروائی۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

سرگودھا: 7 سالہ بچی کا مبینہ ریپ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین انکشافات
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سرگودھا: 7 سالہ بچی کا مبینہ ریپ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین انکشافات

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

"یو اے ایف بورے والا میں پروفیسر معطل، طالبہ ہراسانی کی ویڈیو وائرل”

By Jaweria Ahmed
کویت سٹی: واٹر فرنٹ فش مارکیٹ پر بڑا چھاپہ؛ 3.2 ٹن سے زائد مضرِ صحت اور خراب مچھلی ضبط
عدالت اور جرائم

کویت سٹی: واٹر فرنٹ فش مارکیٹ پر بڑا چھاپہ؛ 3.2 ٹن سے زائد مضرِ صحت اور خراب مچھلی ضبط

By Yamna Shahid
آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کے خلاف جنسی بدسلوکی کے الزامات، متاثرہ خاتون کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کے خلاف جنسی بدسلوکی کے الزامات، متاثرہ خاتون کا خاموشی توڑنے کا فیصلہ

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?