MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور جنرل اسپتال میں مریضوں کے لواحقین کی جیبیں صاف کرنے والا گروہ گرفتار

Last updated: نومبر 4, 2025 2:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: کوٹ لکھپت پولیس نے جنرل اسپتال میں مریضوں کے لواحقین کو نشانہ بنانے والے جیب تراش گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان راجا اور بلال کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کیا گیا، فوٹیجز میں دونوں ملزمان کو اسپتال آنے والے مریضوں کے لواحقین کی جیبوں سے سامان نکالتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان متعدد وارداتوں میں لاکھوں روپے، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا چوری کر چکے ہیں، جبکہ ان کے قبضے سے پستول بھی برآمد ہوا ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلبرگ کراچی میں میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے قتل یا خودکشی کے امکانات پر تفتیش شروع کردی
Next Article کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، مشتعل افراد نے گاڑی جلا دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: باغ میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی پی اور ن لیگ کی برتری برقرار
آزاد کشمیر انتخابات: باغ میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی پی اور ن لیگ کی برتری برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
ہائلینڈز کے تاریک آسمانوں کو محفوظ بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
کورنش سارڈینز: پینگوئنز کی خوراک میں مقامی مچھلی کی واپسی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کراچی کی کارروائیاں، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 گرفتار

By Jaweria Ahmed
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

تربت کے علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد، تحقیقات جاری

By Jaweria Ahmed
بونڈائی بیچ حملہ آور کو غیر مسلح کرنے کے بعد شہرت پانے والے شخص نے والد پر تشدد کے الزام کی تردید کر دی
terrorismعدالت اور جرائم

بونڈائی بیچ حملہ آور کو غیر مسلح کرنے کے بعد شہرت پانے والے شخص نے والد پر تشدد کے الزام کی تردید کر دی

By Siraj Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?