MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

آپ کو عام نزلہ زکام ہے یا سپر فلو؟ دونوں میں فرق کرنے والی علامات کے بارے میں جانیں

Last updated: دسمبر 16, 2025 1:30 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

گزشتہ دنوں دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر فلو وائرس کی پاکستان میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔

‎عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

‎پاکستان میں بھی سپر فلو انفلوائنز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 فیصد نمونوں میں وائرس کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کی موجودگی پائی گئی۔

‎اس وائرس کو سپر فلو اس کے لیے کہہ رہے ہیں کہ پوری دنیا میں جو متوقع تعداد ہوتی ہے اس سے زیادہ تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ وائرس میں بھی کچھ تبدیلیاں آئی ہیں۔

‎مگر فلو کے ساتھ ساتھ عام نزلہ زکام بھی سرد موسم میں عام ہو جاتا ہے اور ان دونوں امراض میں فرق کرنا چیلنج ثابت ہوتا ہے۔

‎تو ان دونوں میں موجود فرق کو سمجھنے سے صحت کو تحفظ فراہم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

‎فلو یا عام نزلہ زکام کس وجہ سے ہوتا ہے؟

‎عام نزلہ زکام اور فلو دونوں ہی نظام تنفس کے امراض ہیں مگر مختلف وائرسز سے ہوتے ہیں۔

‎عام نزلہ زکام کا باعث بننے والے وائرسز عموماً rhinovirus ہوتے ہیں جبکہ فلو انفلوائنزا وائرسز، عمومی طور پر انفلوائنزا اے اور بی کا نتیجہ ہوتا ہے۔

‎ایسا بھی ممکن ہے کہ کوئی فرد بیک وقت فلو اور عام نزلہ زکام کا شکار ہو جائے اور سرد موسم میں ان سے متعلق وائرسز زیادہ متحرک ہوتے ہیں۔

‎کیا یہ دونوں ایک طرح ہی پھیلتے ہیں؟

‎عام نزلہ زکام اور فلو دونوں امراض بہت زیادہ متعدی ہوتے ہیں جو مریض سے براہ راست تعلق، کھانسی، چھینک یا سانس کے دوران خارج ہونے والے ذرات سے ایک سے دوسرے فرد تک منتقل ہوسکتے ہیں۔

‎اسی طرح مریض کے زیر استعمال اشیا کو چھونے اور پھر ہاتھوں کو چہرے پر لگانے سے بھی ان کا سامنا ہوسکتا ہے۔

‎دونوں کی بنیادی علامات کیا ہیں اور کیسے نزلہ زکام اور فلو میں فرق کیسے کریں؟

‎عام نزلہ زکام میں ناک بہنے یا بند ہونے، چھینکیں، گلے کی سوجن، معمولی کھانسی اور معمولی تھکاوٹ جیسی علامات کا سامنا ہوتا ہے۔

‎اس کے مقابلے میں فلو میں اچانک بخار، بہت زیادہ تھکاوٹ اور نقاہت، مسلز اور جوڑوں میں تکلیف، سر درد، خشک کھانسی، ٹھنڈ لگنا (کپکپی اور ٹھنڈے پسینے جیسے احساسات)، کھانے کی اشتہا کم ہو جانا اور کبھی کبھار ہیضہ جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔

‎عام نزلہ زکام کے مقابلے میں فلو میں نمایاں فرق یہ ہوتا ہے کہ اس کی علامات اچانک نمودار ہوتی ہیں اور ان کی شدت بہت زیادہ ہوتی ہے جبکہ نزلہ زکام کی علامات کی شدت معمولی ہوتی ہیں اور وہ بتدریج نمودار ہوتی ہیں۔

‎ان دونوں سے دیگر پیچیدگیوں جیسے کانوں کے انفیکشن، سینے کے انفیکشن یا پہلے سے موجود دیگر امراض کی شدت بدتر ہوسکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لبلبے کے کینسر سے تعلق رکھنے والی جینیاتی ترتیب دریافت
Next Article بونڈی بیچ حملے کے بعد چیف ربی کا نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

نوزائیدہ بچوں میں وٹامن K کے ٹیکوں سے انکار، جان لیوا بلیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا
Healthتازہ ترین

نوزائیدہ بچوں میں وٹامن K کے ٹیکوں سے انکار، جان لیوا بلیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا

By Haris Ali
Health

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی ہدایت پر خواتین قیدیوں کے لیے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں سپر فلو کیسز کی تصدیق، ہنگامی الرٹ جاری، کن کو زیادہ خطرہ ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?