MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ناتھا خان پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق۔

Last updated: دسمبر 16, 2025 5:23 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد کے علاقے ناتھا خان پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دی گئی، جہاں متوفی کی شناخت 50 سالہ ریاض کے نام سے ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 11 ویں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق بڑی پیش رفت
Next Article ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس کا مطلوب ملزم سعودی عرب سے گرفتار۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کالعدم داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گھریلو ملازمین اور ساتھیوں پر 2 کروڑ 56 لاکھ روپے چوری کا الزام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیفنس فیز 7 میں کارروائی، سفید کرولا استعمال کرنے والا بدنامِ زمانہ گینگ پکڑا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ خودکشی کی کوشش کے بعد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?