MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گھوٹکی: بس سے اغوا کیے گئے 19 مسافروں میں سے 11 بازیاب، سرچ آپریشن جاری۔

Last updated: دسمبر 16, 2025 5:57 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

گھوٹکی: سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گڈو کشمور روڈ پر مسافر بس سے اغوا کیے گئے 19 افراد میں سے 11 کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی اوباڑو کے مطابق مغویوں کی بازیابی سومیانی کے علاقے میں مقابلے کے بعد عمل میں آئی۔ انہوں نے بتایا کہ باقی مغویوں کی بازیابی کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے تاکہ ملزمان فرار نہ ہو سکیں۔

پولیس اور رینجرز کی جانب سے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے، جبکہ آپریشن میں ڈرون کی مدد بھی حاصل کی جا رہی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پیر کی شب ڈاکوؤں نے گھوٹکی میں مرید شاخ کے قریب گڈو کشمور روڈ پر مسافر بس پر حملہ کیا اور 19 مسافروں کو اغوا کر لیا تھا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بس میں خواتین سمیت تقریباً 25 افراد سوار تھے، تاہم ڈاکو خواتین کو چھوڑ کر 19 مرد مسافروں کو اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کے دوران فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ مسافر بس صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کو فوری طور پر ڈاکوؤں کے تعاقب میں روانہ کر دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل 11 میں 44 میچز، مکمل شیڈول سامنے آ گیا پی ایس ایل 11 میں 44 میچز، مکمل شیڈول سامنے آ گیا
Next Article ناظم آباد نمبر تین میں ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں ماں اور بیٹیوں کے زیرِ قیادت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، اے این ایف کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

By Jaweria Ahmed
فرانسیسی ماڈلنگ ایجنٹ، جس کے جیفری ایپسٹین سے روابط تھے، جیل میں مردہ پائے گئے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

فرانسیسی ماڈلنگ ایجنٹ، جس کے جیفری ایپسٹین سے روابط تھے، جیل میں مردہ پائے گئے

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

کراچی میں قادری ہاؤس پر پولیس کا چھاپہ، متعدد مشتبہ افراد گرفتار، جدید اسلحہ برآمد۔

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?