MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وادیِ تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ، 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ

Last updated: دسمبر 28, 2025 10:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کی جانب سے وادیِ تیراہ کے علاقے مہربان کلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی آبادی کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں۔

‎فری میڈیکل کیمپ میں مجموعی طور پر 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا، ماہر ڈاکٹروں نے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو طبی امداد فراہم کی اور انہیں مفت ادویات بھی مہیا کی گئیں۔

‎کیمپ میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔

‎وادیِ تیراہ کے مقامی شہریوں نے فرنٹیئر کور اور پاک فوج کے اس فلاحی اقدام پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

‎مقامی آبادی نے فری میڈیکل کیمپ اور مفت ادویات کی فراہمی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے اسے علاقے میں عوامی فلاح کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسم میں ہونے والے مستقل درد ہائی بلڈ پریشر کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیق
Next Article لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ،مرض ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہونے لگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

رنگ برنگے پھل کھانے سے 60 سال کی عمر کے بعد صحت بہتر رہ سکتی ہے، تحقیق

By Fatima Nadeem
پاکستان کے سب سے بڑے بایومیتهین (Biomethane) گیس منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز
Health

پاکستان کے سب سے بڑے بایومیتهین (Biomethane) گیس منصوبے کے پہلے مرحلے کا آغاز

By Misbah Jogyat
Health

ڈینگی کا خطرہ پھیلنے لگا؛ خواجہ عمران  نذیر  نے اہم  اجلاس میں ہدایات جاری کردیں

By Neha Ashraf
Health

خسرہ عالمی خطرہ بن گیا، دنیا بھر میں ایک بار پھر وبا کیوں پھیل رہی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?