MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں کینسر اسپتال کا افتتاح کردیا

Last updated: دسمبر 29, 2025 1:40 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعظم شہبازشریف نے آزاد کشمیر میں کینسر اسپتال کا افتتاح کردیا۔

‎کے آئی این او آر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آزادکشمیر میں کینسر اسپتال کاقیام خوش آئند ہے،لوگوں کی جانیں بچانے سے بہترین کوئی کام نہیں ہوسکتا۔

‎دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں ہو سکتا،اسپتال کے قیام سے آزادکشمیر کے عوام کو علاج کیلئے دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا۔

‎میں خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکا ر ہوا،مجھے اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کیلئے کینسر کاعلاج کتنا مشکل ہے ،جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کاعلاج انسانیت کی بڑی خدمت ہے۔

‎قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کو منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی ،انہوں نے  کے آئی این او آر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

‎اس موقع پر راجہ علی رضا انور کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 6،خیبرپختونخوا اور سندھ میں 5،5اسپتال قائم کیے گئے،اسلام آباد،بلوچستان ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں ایک ایک اسپتال قائم کیا گیا۔21جدید اسپتالوں میں سالانہ 10لاکھ سے زائد کینسر کے مریضوں کاعلاج کیا جاتا ہے۔

‎بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانوگروسی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آزادکشمیر میں کینسر کے اسپتال کاقیام اہم سنگ میل ہے، عوامی فلاح کے لیے ایٹمی توانائی کااستعمال لائق تحسین ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر پھیلنے والی خبریں گمراہ کن ہیں، سعودی وزارت صحت
Next Article شکارپور: باراتیوں کی بس پر فائرنگ، دلہا سمیت 3 افراد جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

سول اسپتال کراچی کیلئے پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری

By Neha Ashraf
Health

سیلاب متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، 2506 کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 77 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?