MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎2025 میں پی آئی سی پاکستان کے امراضِ قلب کے بڑے ہسپتالوں میں سرفہرست

Last updated: جنوری 3, 2026 11:14 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 2025 پاکستان میں امراض قلب کے بڑے ہسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا۔

‎پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے ہسپتالوں میں سر فہرست رہا جن میں دوہزار سے زائد کئے گئے دل کے آپریشنز میں 316 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز بھی شامل ہیں۔

‎پی آئی سی ترجمان رفعت انجم کے مطابق پی آئی سی کی او پی ڈی میں ایک لاکھ 27 ہزار748 دل کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا جن میں 22 ہزار 563 بچے بھی شامل ہے، سال 2025 کے دوران 19 ہزار 583 مریضوں کی انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی گئیں جبکہ ایک ہزار 222 بچوں کے دل کے سوراخ ڈیوائس کے ذریعے بند کیے گئے۔

‎ترجمان کے مطابق ہسپتال ایمرجنسی میں 23 ہزار 101 دل کے مریضوں کو لایا گیا، پی آئی سی میں صحت کارڈ کے تحت مفت 28 ہزار 115 مریضوں کو انجیو گرافی، انجیو پلاسٹی ،دل کے آپریشنز اور دیگر علاج معالجہ فراہم کیا گیا۔

‎پی آئی سی نے صوبے میں ایڈوانس علاج بھی متعارف کروائے جس میں بغیر سینہ چاک کئے 37 ٹاوی اور 3 مائٹرل کلپ سرجریز کی گئیں، پی آئی سی میں دیگر صوبوں اور پڑوسی ملک افغانستان کے مریضوں کو بھی بہترین سہولیات دی گئیں، تقریبا 1200 افغان مریضوں کا او پی ڈی میں علاج معالجہ جبکہ 200 سے زائد کی انجیو گرافی ، انجیو پلاسٹی اور دل کی سرجریز کی گئیں۔

‎2025 میں ایک بار پھر پی آئی سی نے صوبے کا نام روشن کیا اور ایک دن میں 14 ٹاوی سرجریز کر کے پی آئی سی نے عالمی ریکارڈ بنا کر پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی؛ موسمِ سرما میں مریضوں کی اموات میں اضافہ
Next Article کراچی میں نیا وائرس پھیل گیا، شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سرکاری ٹیچنگ اسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی پر عمل نہ ہوسکا

By Neha Ashraf
پنسلوانیا: خسرہ سے دو غیر ویکسین شدہ افراد کی ہلاکت
Healthتازہ ترین

پنسلوانیا: خسرہ سے دو غیر ویکسین شدہ افراد کی ہلاکت

By Haris Ali
محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ
Healthموسمیات و ماحولیات

محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ

By Mabruka Khan
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
Healthتازہ ترین

لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?