MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی

Last updated: جنوری 4, 2026 10:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔

‎5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک  کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ خوراک دی جائے گی۔

‎مہم میں سرکاری اور نجی اسکول اور گھروں تک یہ مہم چلائی جائے گی۔ مہم میں 10 ہزار سے زائد ہیلتھ ورکرز شامل ہوں گے۔

‎پاکستان ڈی وارمنگ انیشیٹیو کے سینئر پروگرام منیجر قدیر بیگ کا کہنا تھا کہ یہ کراچی کی دوسری لائنچنگ ہے۔ مہم اگلے ہفتے ہے۔ یہ کوئی چھوٹا پروگرام نہیں۔

‎اب تک پچاس ملین بچے کو ہم کور کر چکے ہیں۔ اس کے اندر ڈھائی لاکھ کے قریب ٹیچرز اور ہیلتھ ورکرز شامل ہوتے ہیں۔ دو لاکھ سینتیس ہزار اسکول شامل ہیں.

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں انٹر اویسکولر سرجری کی جدید تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ
Next Article کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

‎2025 میں پی آئی سی پاکستان کے امراضِ قلب کے بڑے ہسپتالوں میں سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

قومی ادارہ صحت میں ماحولیاتی الرجی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان اور سعودی عرب کا فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

سنگین بے ضابطگیاں، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی بھرتیوں کا عمل تعطل کا شکار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?