MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خشک سردی، کھانسی، نزلہ، زکام اور گلے کی بیماریوں میں تشویشناک حد تک اضافہ

Last updated: جنوری 6, 2026 10:39 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خشک موسم کےباعث بچوں میں موسمی بیماریوں میں تشویشناک اضافہ ہونےلگا ہے۔

‎تفصیلات کے مطابق شاہدرہ سوشل سکیورٹی ہسپتال کےاوپی ڈی،ایمرجنسی میں روزانہ مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہو ہ رہاہے جس میں بڑی تعداد  کھانسی، نزلہ، زکام اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کی ہے۔

‎ایم ایس مظہر اعوان کا کہنا ہے کہ خشک موسم حاملہ خواتین و بچوں میں سانس اور الرجی جیسی موذی بیماریاں کا باعث بننے لگا ہے جبکہ  کمزور مدافعتی نظام کے حامل بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

‎طبی ماہرین کی والدین  کو فراہم کردہ ہدایات میں بچوں کو گرم اور مرطوب ماحول فراہم کرنا، پانی کا زیادہ استعمال کرنا شامل ہیں۔

‎ایم ایس کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے مشورہ سے موسمی اثرات سے بچاؤ کیلئےاحتیاطی تدابیر کو اپنائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والی یہ 3 دوائیں نہ خریدیں! شہریوں کے لئے الرٹ جاری
Next Article ورون دھون کے بیان نے تنازع کھڑا کر دیا، پاکستان سے متعلق جملے پر سوشل میڈیا پر ردعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ
Healthموسمیات و ماحولیات

محکمہ موسمیات کی وارننگ: پاکستان کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر کا خدشہ

By Mabruka Khan
جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم
Health

جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم

By Misbah Jogyat
Health

‎وفاقی اردو یونیورسٹی میں "پاکستان سے تمباکو نوشی کا خاتمہ ممکن ہے” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

خیرپور میں چکن پاکس وبائی شکل اختیار کر گئی3  بچے جاں بحق، 100 سے زائد  متاثر 

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?