MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پروسٹیٹ کینسر کیلئے نئی دوا کی آزمائش

Last updated: مارچ 4, 2026 12:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جدید مرحلے کے پروسٹیٹ کینسر کے لیے تیار کی گئی نئی دوا کے ابتدائی آزمائشی نتائج کو طبی ماہرین نے ’غیر معمولی‘ قرار دیا ہے۔

‎یہ جدید علاج دراصل ایک امیونو تھراپی ہے، جسے اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ یہ جسم کے اپنے مدافعتی نظام کو کینسر کے خلاف متحرک کرے۔ اس علاج نے نہ صرف موجودہ رسولیوں کو سکڑنے میں مدد دی بلکہ ان کی مزید نمو کو روکنے کی بھی صلاحیت دکھائی۔

‎کینسر کے ماہرین نے ان نتائج کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے، خاص طور پر اس لیے کہ روایتی امیونو تھراپیز پروسٹیٹ کینسر میں ماضی میں زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہو سکیں۔ اکثر رسولیوں کو نمایاں حد تک کم کرنے میں ناکام رہیں اور مریضوں میں شدید ضمنی اثرات کا سبب بنیں۔

‎تاہم، نئی دوا (جس کا نام VIR-5500 ہے) ایک منفرد ’خفیہ نظام‘ استعمال کرتی ہے جو اسے صرف رسولی تک پہنچنے کے بعد ہی فعال ہونے دیتا ہے، یوں مضر اثرات کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کر دیتا ہے۔

‎امریکن سوسائٹی آف کلینیکل آنکولوجی (ASCO) کے جینیٹویورینری کینسرز سمپوزیم میں نتائج پیش کرتے ہوئے محققین نے بتایا کہ اس دوا کو 58 ایسے مردوں پر آزمایا گیا جن میں اگلے مرحلے کے پروسٹیٹ کینسر پر دیگر علاجوں کا اثر دِکھنا ختم ہو چکا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طبی معاملات میں مصنوعی ذہانت: مریضوں کے لیے مفید یا خطرناک؟
Next Article مودی نے اسرائیل کے دورے میں ایران کیخلاف مدد کی یقین دہانی کروائی، ڈگلس میک گریگر کا دعویٰ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎دل کی بیماری کی قبل از وقت تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

By Neha Ashraf
Health

سائنس دانوں نے دماغی بیماری پر کنٹرول پانے کا طریقہ دریافت کرلیا

By Neha Ashraf
Health

سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی

By Neha Ashraf
Health

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری اسپتال بھی متاثر

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?