MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اہلیہ کے قتل اور سابق شوہر پر الزام لگانے والا ملزم گرفتار، پولیس

Last updated: جنوری 9, 2026 6:43 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل اپنی اہلیہ کو قتل کرنے اور الزام مقتولہ کے سابق شوہر پر ڈالنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے قتل میں استعمال ہونے والا پسٹل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور خود کو معمولی زخمی کر کے واقعے کو سابق شوہر کی جانب سے حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

تاہم، تفتیش کے دوران ملزم نے اپنی اہلیہ کے قتل اور خود ساختہ زخمی ہونے کا اعتراف کر لیا، جس کے بعد اس کی نشاندہی پر آلۂ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔

ایس پی صدر کے مطابق گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت پیش کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بعد از مرگ عطیہ سے دو افراد کے قرنیے کی پیوندکاری
Next Article اسلام آباد: یونیورسٹی طالبہ سے مبینہ زیادتی، کلاس فیلو گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: اسٹیل مل کا لوہا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
کویت سٹی: واٹر فرنٹ فش مارکیٹ پر بڑا چھاپہ؛ 3.2 ٹن سے زائد مضرِ صحت اور خراب مچھلی ضبط
عدالت اور جرائم

کویت سٹی: واٹر فرنٹ فش مارکیٹ پر بڑا چھاپہ؛ 3.2 ٹن سے زائد مضرِ صحت اور خراب مچھلی ضبط

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

By Jaweria Ahmed
لو میرج پر قتل کی جانے والی سدرہ بی بی کیس میں بڑی پیش رفت؛ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل، مقدمہ نئی عدالت منتقل
عدالت اور جرائم

لو میرج پر قتل کی جانے والی سدرہ بی بی کیس میں بڑی پیش رفت؛ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل، مقدمہ نئی عدالت منتقل

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?