MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

Last updated: جنوری 19, 2026 10:43 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دنیا بھر میں متعدد افراد امراض قلب، گردوں کے امراض، موٹاپے اور ذیابیطس ٹاپ 2 پر مبنی کڈنی میٹابولک سینڈروم (سی کے ایم) کا سامنا کرتے ہیں۔

‎مگر ان تمام دائمی امراض سے بچنا زیادہ مشکل نہیں بس چہل قدمی یا گھریلو کام کرنا عادت بنالیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

‎جرنل آف دی امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں جیسے چہل قدمی سے کسی فرد میں ان دائمی امراض سے متاثر ہونے یا موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔

‎عام طور پر کسی فرد میں سی کے ایم کا خطرہ دائمی ورم، ہائی بلڈ شوگر، ہائی کولیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر، گردوں کے افعال میں تنزلی یا توند نکلنے جیسے عناصر سے بڑھتا ہے۔

‎اس تحقیق میں 7200 افراد کی صحت اور جسمانی سرگرمیوں پر متعلق ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا جو 2003 سے 2006 کے درمیان اکٹھا کیا گیا تھا۔

‎تحقیق میں دیکھا گیا کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں سے صحت پر طویل المعیاد بنیادوں پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

‎تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں سے سی کے ایم کے شکار افراد میں موت کا خطرہ گھٹ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ہلکی جسمانی سرگرمیوں سے سی کے ایم کے شکار افراد کی دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔

‎محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ ہلکی جسمانی سرگرمیوں کو روزانہ محض ایک گھنٹے تک بڑھانے سے آئندہ 14 برسوں میں موت کا خطرہ 14 سے 20 فیصد تک گھٹ جاتا ہے۔ زیادہ جسمانی سرگرمیوں سے سی کے ایم کے شکار افراد کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ بیٹھنے کے وقت کو کم کرکے عام جسمانی سرگرمیوں جیسے یوگا، چہل قدمی یا گھریلو کاموں کو معمول بنانے سے امراض قلب کے خطرے کے شکار افراد کی صحت کو فائدہ ہوتا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیاں بھی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روزمرہ کی زندگی میں ان سرگرمیوں کو اپنانا بیشتر افراد کے لیے آسان ہوتا ہے۔

‎البتہ محققین نے تسلیم کیا کہ نتائج کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ یہ علم ہوسکے کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں سے ذہنی صحت کو کیا فائدہ ہوتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گل پلازہ آتشزدگی: شادی کی خریداری کے لیے آنے والے دو خاندانوں کے 12 افراد لاپتہ
Next Article سائنسدانوں نے کم کیلوریز کیساتھ انسولین نہ بڑھانے والی قدرتی شکر تیار کرلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

فالج اور دل کا دورہ کیوں ہوتا ہے؟ ماہرین نے 4 بڑی وجوہات بتا دیں

By Neha Ashraf
Health

جامعہ کراچی کے طلبا نے دل کے دورے سے قبل خبردار کرنیوالی ڈیوائس بنالی

By Neha Ashraf
Health

99 فیصد کیسز میں دل کے دورے اور فالج سے بچنا ممکن، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?