MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
کاروبار اور تجارت

پاکستان میں کرپٹو کو باضابطہ معیشت میں شامل کرنے کا اعلان

Last updated: جنوری 19, 2026 11:09 شام
Adnan Mughal
Share
SHARE

اسلام آباد: وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار کرپٹو کرنسی کو باضابطہ معیشت کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

آئی ٹی سی این ایشیا میں فِن ٹیک فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کے ذریعے کرپٹو کو ریگولیٹ کیا جائے گا، جبکہ ٹیکس مراعات پر بھی غور جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ “ڈیجیٹل نیشن پاکستان 2025” کے تحت 99 فیصد سرکاری فائلیں ای آفس سسٹم کے ذریعے منتقل ہو رہی ہیں۔ حکومت کا ہدف 120 ملین بینک اکاؤنٹس اور مکمل ڈیجیٹل حکومتی نظام ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک بن گیا
Next Article سانحہ گل پلازہ: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں گرمی اور حبس کا راج، شہر کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

ڈروژبا پائپ لائن بحال ہوتے ہی یورپی اتحاد نے یوکرین کے لیے 90 ارب یورو قرضہ کھول دیا
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

ڈروژبا پائپ لائن بحال ہوتے ہی یورپی اتحاد نے یوکرین کے لیے 90 ارب یورو قرضہ کھول دیا

By Ayesha Masood
کاروبار اور تجارت

وزیراعظم شہباز شریف کا 1.126 ٹریلین روپے کا پی ایس ڈی پی مسترد، 200 ارب روپے اضافے کی ہدایت

By Ayan Ahmed
تازہ ترینکاروبار اور تجارت

ڈیٹا سینٹرز کی بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب، نیکسٹ ایرا کی ڈومینین انرجی کو خریدنے کی راہ میں رکاوٹ

By Haris Ali
خلیجی کشیدگی کے بیچ حکومت نے ریفائنری پالیسی بحال کرنے کی کوشش تیز کر دی
کاروبار اور تجارت

خلیجی کشیدگی کے بیچ حکومت نے ریفائنری پالیسی بحال کرنے کی کوشش تیز کر دی

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?