MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈیمنشیا سے ہونے والی اموات توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہیں، برطانوی ماہرین

Last updated: جنوری 24, 2026 12:12 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ڈیمنشیا سے ہونے والی اموات توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ صرف ایک سال کے عرصے میں تقریباً 70 ہزار افراد اس تباہ کن دماغی بیماری کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

‎نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال انگلینڈ میں اس بیماری کے باعث 2,500 اضافی اموات ہوئیں۔ 2025 میں 68 ہزار سے زائد افراد ڈیمنشیا کے باعث ہلاک ہوئے تھے، جو ریکارڈ کی گئی موت کی بڑی وجوہات میں سے تقریباً ہر چھ میں سے ایک موت کے برابر ہے۔

‎یہ اس بات کے 10 سال مکمل ہونے کی نشاندہی کرتا ہے جب ڈیمنشیا نے دل کی بیماری کو پیچھے چھوڑ کر برطانیہ کی سب سے بڑی قاتل بیماری کا درجہ حاصل کیا تھا۔

‎یہ ایک بڑی افسوسناک صورتحال جو اس بیماری نے اس عرصے کے بعد سے سب سے بڑی ہلاکت خیز بیماری کا اپنا ڈیٹا برقرار رکھا ہوا، سوائے کورونا وائرس کے دوران 2020 اور 2021 زیادہ اموات کورونا سے ہوئیں۔

‎انگلینڈ اور ویلز دفتر برائے قومی شماریات کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2014 میں انگلینڈ اور ویلز میں تقریباً پانچ لاکھ سے زیادہ اموات رجسٹر ہوئیں۔ ان میں سے تقریباً 66,000 اموات دل کی بیماری کے باعث ہوئیں، جس کی وجہ سے یہ مجموعی طور پر سب سے بڑی ہلاک خیز بیماری بن گئی۔

‎اس کے مقابلے میں ڈیمنشیا، جس میں اس کی سب سے عام قسم الزائمر کی بیماری بھی شامل ہے، اسی سال تقریباً 60,000 سے کچھ کم اموات کا سبب بنی۔ 2015 تک صورتحال بدل چکی تھی، جب انگلینڈ اور ویلز میں مجموعی طور پر تقریباً 5,30,000 اموات ہوئیں جن میں سے ڈیمنشیا اور الزائمر کی بیماری سے تقریباً 61,700 اموات ہوئیں، جس سے یہ دل کی بیماری سے آگے نکل گئی جبکہ دل کی بیماری تقریباً 61,000 سے کچھ زائد اموات ہوئیں۔

‎تاہم اس ہفتے جاری کیے گئے نئے اعداد و شمار کے مطابق اس بیماری سے توقع سے زیادہ اموات ہوئیں، جو اسکی ہلاکت خیزی کو واضح کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور کے بعد ملتان میں بھی منکی پاکس کا مریض سامنے آ گیا
Next Article بھارت: خطرناک وائرس کے پانچ کیسز کی تصدیق، ڈاکٹر اور نرسز بھی مبتلا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
وادیٔ سندھ کی تہذیب کا خاتمہ کیسے ہوا؟ دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک کے زوال کی داستان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 18, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
امریکہ-ایران امن معاہدے کے اعلان کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
سندھ حکومت کا 5 لاکھ مفت سولر سسٹمز دینے کا اعلان، کم آمدنی والے خاندان مستفید ہوں گے
pakistan
جون 17, 2026
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
پاکستان میں آج ڈالر، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی — 17 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 17, 2026
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
امریکہ کے رات کے آسمان پر پراسرار ’فائر بال‘ کا نظارہ، شہری ششدر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 17, 2026

You Might Also Like

Health

این آئی سی وی ڈی مفت کارڈیک سرجریز کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، 2025 میں 16 لاکھ مریضوں کا علاج

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں جاپان کا جدید ہیلتھ کیئر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان، وزیراعلیٰ مریم نواز

By Fatima Nadeem
Health

اوزیمپک چھوڑنے کے بعد صحت پر آنے والے ممکنہ اثرات

By Neha Ashraf
Health

طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?