MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بریسٹ کینسر اسکریننگ، اے آئی کے استعمال سے متعلق اہم انکشاف

Last updated: فروری 3, 2026 9:22 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک تحقیق کے مطابق بریسٹ کینسر کی اسکریننگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے استعمال سے خطرناک اور آخری مراحل کے کینسر کے کیسز میں کمی آتی ہے۔

‎برطانیہ میں اندازے کے مطابق باقاعدہ اسکریننگ کے ذریعے ہر سال بریسٹ کینسر سے تقریباً 1300 جانیں بچائی جاتی ہیں۔

‎بریسٹ کینسر ناؤ کے مطابق 1990 کی دہائی میں ہر سات میں سے ایک شخص اس بیماری سے جان کی بازی ہار جاتا تھا، جبکہ آج یہ شرح ہر 20 میں سے ایک رہ گئی ہے۔

‎فی الحال ہر میموگرام اسکریننگ کے لیے دو ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے، اس کے باوجود بعض اوقات کینسر کی تشخیص نہیں ہو پاتی۔

‎تاہم، اگر اس عمل میں اے آئی کی مدد لی جائے تو صرف ایک ماہر کے ذریعے بھی یہ اسکریننگ محفوظ اور مؤثر طریقے سے کی جا سکتی ہے، بلکہ اس کی درستگی مزید بہتر ہو سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان اور کراچی میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
Next Article لاہور میں بسنت، محکمہ صحت پنجاب نے شہر کے 13 اسپتالوں کو ہائی الرٹ جاری کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں بڑھ جاتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

ہسپتالوں میں  آن لائن کمپیوٹرائزڈ میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس و پوسٹ مارٹم رپورٹس کے اجرا میں تاخیر کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

کیمو تھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے مؤثر طریقے

By Neha Ashraf
بالوں کا مسلسل جھڑنا؟ ماہرین نے روزمرہ کی بعض عادات کو ممکنہ وجہ قرار دے دیا
Health

بالوں کا مسلسل جھڑنا؟ ماہرین نے روزمرہ کی بعض عادات کو ممکنہ وجہ قرار دے دیا

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?