MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی عمرہ فراڈ میں ملوث مرکزی ملزمان کی گرفتاری، 76 شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورنے کا انکشاف

Last updated: فروری 12, 2026 8:57 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے عمرہ کے نام پر بڑے پیمانے پر فراڈ کرنے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے سرکل انسداد انسانی اسمگلنگ گجرات نے کارروائی کرتے ہوئے گجرات کے علاقے ڈنگہ میں قائم حاجی ٹریولز کے مالکان محمد جاوید بٹ اور محمد شاہد بٹ کو حراست میں لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے عمرہ کے نام پر 76 شہریوں سے فی کس 2 سے 3 لاکھ روپے وصول کیے اور انہیں جعلی رسیدیں اور جعلی ٹکٹ فراہم کیے۔ ملزمان کروڑوں روپے وصول کرنے کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔

ایف آئی اے نے قبل ازیں دونوں ملزمان کے نام پروویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکیشن لسٹ (PNIL) میں شامل کر رکھے تھے۔

ایف آئی اے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے کہا کہ مذہبی فریضے کی ادائیگی کے نام پر سادہ لوح شہریوں سے رقم بٹورنا ناقابل برداشت عمل ہے اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، مہمند اور صوابی میں مشترکہ گرینڈ آپریشن
Next Article لاہور سے مبینہ اغوا کی گئی دو کمسن بہنیں چنگا مانگا سے بازیاب، دو ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

گلشنِ اقبال میں دن دہاڑے ڈکیتی، مسلح افراد شہریوں کو لوٹ کر فرار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گلشنِ اقبال میں دن دہاڑے ڈکیتی، مسلح افراد شہریوں کو لوٹ کر فرار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں — جوا کا اڈہ چلانے اور کھیلنے والے تین جواریوں سمیت گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار

By Hamza Baig
کراچی میں لاپتا تاجر کی لاش رہائشی فلیٹ سے برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں لاپتا تاجر کی لاش رہائشی فلیٹ سے برآمد

By Ayesha Masood
ٹکیو کے پوش علاقے گنزہ میں ڈکیتی: 12 لاکھ ڈالر مالیت کی گھڑیاں چوری
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ٹکیو کے پوش علاقے گنزہ میں ڈکیتی: 12 لاکھ ڈالر مالیت کی گھڑیاں چوری

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?