MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور کے 8 بڑے سرکاری اسپتالوں کو فراہم کردہ ادویات کے بجٹ میں بڑے عدم توازن کا انکشاف

Last updated: فروری 17, 2026 12:10 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور کے 8 بڑے سرکاری اسپتالوں کو فراہم کردہ ادویات کے بجٹ میں بڑے عدم توازن کا انکشاف ہوا ہے۔

‎بجٹ دستاویزات کے مطابق 28 سو بیڈز پر مشتمل ایشیا کے بڑی علاج گاہ میو اسپتال کو فی بیڈ سب سے کم بجٹ دیا گیا،میو اسپتال کیلئے سالانہ فی بیڈ صرف 4 لاکھ 76 ہزار روپے مختص جبکہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو فی بیڈ 32 لاکھ 90 ہزار روپے سے زائد فنڈز فراہم کئے گئے۔

‎پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کو فی بیڈ 30 لاکھ روپے دیئے، سرکاری بجٹ میں سروسز اسپتال کو فی بیڈ 8 لاکھ 57 ہزار روپے، جناح اسپتال کو 7 لاکھ 27 ہزار روپے کی فراہمی کی گئی، جنرل اسپتال کو 8 لاکھ 19 ہزار روپے، سر گنگا رام اسپتال کو 19 لاکھ 46 ہزار روپے فی بیڈ بجٹ جاری کئے گئے۔

‎کوٹ خواجہ سعید اسپتال کو فی بیڈ 24 لاکھ روپے فراہم کردیئے گئے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجٹ کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث بڑے اسپتالوں میں ادویات کی قلت پیدا ہو رہی ہے جس سے غریب مریض سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

‎صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں بجٹ کی منصفانہ تقسیم اولین ترجیح ہے، نئے مالی سال سے بیڈز، مریضوں کے بوجھ کے مطابق اسپتالوں کا نیا بجٹ فارمولہ بنایا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جھنگ میں کمسن بہن بھائی پر باپ کے مبینہ قتل کا الزام، دونوں حراست میں
Next Article شجاع آباد کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں قبل از وقت پیدائش سے بچوں کی آنکھیں ضائع ہونے کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان: 2025 کے دوران شہریوں میں دل کے امراض کی شرح کافی زیادہ رہی

By Neha Ashraf
Health

امریکا کا پہلا ڈیمینشیا ولیج 2027 میں کھلنے کے لیے تیار

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں پولیو وائرس کے وار جاری ، ایک اور کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?