MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ خودکشی کی کوشش کے بعد جاں بحق

Last updated: فروری 18, 2026 9:19 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ مبینہ خودکشی کی کوشش کے بعد منگل کی شب انتقال کر گئیں، پولیس نے تصدیق کی ہے۔

ایس پی سول لائنز چوہدری آذر علی کے مطابق فریحہ نامی طالبہ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

پولیس کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے لیے لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے جبکہ جائے وقوعہ سے حاصل شواہد کی روشنی میں مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ مکمل تحقیقات کے بعد واقعے کی اصل وجوہات سامنے آئیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
Next Article فلاسنگ کرنا 50 سے زائد بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے: ماہر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی کو قتل سے قبل 12 گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا گیا: جبران ناصر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کو قتل سے قبل 12 گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا گیا: جبران ناصر

By Ayesha Masood
کویت میں اقامتی و لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 48 غیر ملکی گرفتار
عدالت اور جرائم

کویت میں اقامتی و لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 48 غیر ملکی گرفتار

By Yamna Shahid
قطر کے گیس پلانٹ میں دھماکہ: 54 افراد زخمی، ہنگامی حالت نافذ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

قطر کے گیس پلانٹ میں دھماکہ: 54 افراد زخمی، ہنگامی حالت نافذ

By Ayesha Masood
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد
عدالت اور جرائم

رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، کراچی میں مبینہ ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و بارود برآمد

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?