MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

Last updated: فروری 21, 2026 5:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

فضائی آلودگی کی زد میں رہنے والے افراد میں الزائمر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

‎الزائمر امراض دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں 5 کروڑ 70 لاکھ افراد اس سے متاثر ہیں۔

‎جرنل پلوس میڈیسن میں شائع تحقیق میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے ڈھائی کروڑ سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ یہ ڈیٹا 2000 سے 2018 کے درمیان اکٹھا کیا گیا تھا۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ زیادہ فضائی علاقوں سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والوں میں الزائمر امراض کا خطرہ کتنا ہوتا ہے۔

‎تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فضائی آلودگی میں زیادہ رہنے سے الزائمر امراض کا خطرہ بڑھتا ہے، خاص طور پر وہ افراد جو ماضی میں فالج کا سامنا کرچکے ہوتے ہیں۔

‎اس حوالے سے ہائی بلڈ پریشر اور ڈپریشن بھی معمولی حد تک اثرات مرتب کرتے ہیں۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ فضائی آلودگی براہ راست الزائمر امراض کا خطرہ بڑھانے میں کردار ادا کرتی ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ فضائی معیار کو بہتر بنانے سے ڈیمینشیا کے پھیلاؤ کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔

‎محققین کے مطابق نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ فضائی آلودگی دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں خسرے کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا
Next Article محکمہ صحت کا اہم فیصلہ، چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

راولپنڈی میں گرتے درجہ حرارت نے بالاآخر ڈینگی کو شکست دے دی ‎

By Neha Ashraf
Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

انسانی دماغ ہماری توقعات سے زیادہ اے آئی ماڈلز کی طرح کام کرتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

لاہور: جناح ہسپتال کے تھرڈفلور پر فالس سیلنگ گر گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?